Sugar | چینی
Jan 15 2025
Nov 30 2022 13:18:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کولڈ سٹور مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمدن تھی زیادہ تر مال گیلے آ رہے ہیں۔ ہائبرڈ 18000 سے 21550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ایک کلو سے 7 کلو تک بوری میں گیل ہے۔ لونگی کوالٹی کے 25700 سے 30450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 29 2022 16:49:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد کولڈ اسٹور والی 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئی 21000/22000 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Nov 29 2022 13:36:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 37500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے گاہک ضرورت کے مطابق ہی خریداری کر رہے ہیں۔فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 29 2022 13:33:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 29 2022 13:31:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9100/9200 جبکہ چھانگا مانگا 8900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 29 2022 12:44:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمد تھی ہائبرڈ 20600 سے 23000 تک بولی ہوئی ہے۔ لونگی کوالٹی 28500 روپیہ من جیسےحالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کولڈ اسٹور والی 20000/20500 جیسے حالات ہیں۔ نئی ہائبرڈ 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فل حال فیصل آباد منڈی میں نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Nov 28 2022 16:29:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں تقریباً 3000 بوری کی آمد تھی۔ 19700 سے 23700 جیسے حالات تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت کنری منڈی میں جتنی آمد ہو رہی ہے نئے مال کی تقریباً سارا مال نیشنل مصالحہ جات والے ہی لے رہےہیں۔ سبز مرچ کی قیمتیں کم ہونے کی وجہ سے کسان اب خشک مرچ کو ترجیح دے رہا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں آمد تھوڑی زیادہ ہو گئی ہے تاہم کراچی نیشنل مصالحہ جات والے مارکیٹ سے سارا مال اٹھا رہے ہیں۔ فیصل آباد میں واقع پرانی کولڈ اسٹور والی 20000/20500 جیسے حالات ہیں۔ آخری تاریخوں کی وجہ سے گاہکی تھوڑی سست ہے ماہرین کا خیال ہے کہ پہلی تاریخوں میں دوبارہ گاہکی نکل آئے گی۔ اور مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Nov 28 2022 13:37:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 37500/38000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہک ضرورت کے مطابق ہی خریداری کر رہا ہے۔ .
Nov 28 2022 13:32:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ دکان دار زیادہ خریداری نہیں کر رہے ہیں ضرورت کے مطابق ہی خریداری کر رہے ہیں۔ .
Nov 28 2022 13:28:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9100/9200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 8900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott