Sugar | چینی
Dec 27 2024
Nov 05 2022 17:24:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 45 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 8255 تک کام ہوے ہیں۔ نومبر کے سودے 8350 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق گھبرانے والی کوئی بات نہیں ہے۔ یک دم تیز ہو گئی تھی۔ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے کوریکشن دیکھنے میں آئی ہے۔ تاہم ملیں کم ریٹ میں سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ تھوڑی بہت نیچے آے تو خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 05 2022 13:27:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ شوگر ملز کے سودے پیر کی پیمنٹ پر 8300 میں ہوے ہیں۔ نومبر کے سودے 8400 تک ہوے ہیں مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 05 2022 12:52:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8550 بھلوال شوگر ملز 8600 پاپولر 8550 سلانوالی 8525 المعز 2 8475 جھنگ زون سفینہ 8535 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ سانگلہ شوگر ملز 8525 کمالیہ 8525 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ اور آر وائی کے کی سیلنگ نہیں ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 8265 جیسے حالات ہیں لیکن بیچ کم ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 8260 گھوٹکی 8250 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 8165 مہران 8190 فاران 8170 آباد گار شوگر ملز 8200 العباس 8200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نومبر کے سودے 8380/85 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ آج میڈیا میں 3 لاکھ ٹن کی ایکسپورٹ کی خبریں بھی گردش کر رہی ہیں۔ تاہم ابھی تک کوئی نوٹیفکیشن موصول نہیں ہوا ہے۔ تاہم ماہرین کی رائے ہے کہ گورنمنٹ 3 لاکھ ٹن کی ایکسپورٹ کی اجازت دے دے گی۔ دوسری جانب جنوبی پنجاب کی ملیں بالکل سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ .
Nov 04 2022 14:05:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 45 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8245 تک کام ہوے ہیں۔ نومبر کے سودے 8360 تک ہوے ہیں مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے اور تیزی کا رجحان ہے .
Nov 03 2022 20:19:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8200 جیسے حالات بن گئے ہیں پیر پیمنٹ پر جبکہ نومبر کے سودے 8315/20 تک ہوے ہیں۔ نومبر کے سودوں کا خریدار ہے سیلنگ کم آ رہی ہے۔ مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ سنٹرل پنجاب میں جوہر آباد شوگر ملز 8475 کا گاہک ہے سوموار پیمنٹ پر .
Nov 03 2022 15:05:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو دن کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے اور سوموار پیمنٹ 8170/75 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ نومبر 8255 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 03 2022 12:49:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8115 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اکتوبر کے سودے 8225 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ فل الحال بہتر نظر آرہی ہے۔ سینٹرل پنجاب۔ اپر سندھ اور زیریں سندھ کی تمام ملوں کی اپنے اپنے حساب سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 02 2022 16:33:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور حاضر 8090 سوموار پیمنٹ 8110 جبکہ فارورڈ 8205 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Nov 02 2022 12:38:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8275 بھلوال 8300 پاپولر 8275 سلانوالی 8275 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سانگلہ 8300 کمالیہ 8275 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ شوگر ملز کے 8275 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو حاضر 8040 جیسے حالات ہیں جبکہ فارورڈ 8165 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 8030 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ النور 7975 العباس 7980 مہران 7985 فاران 7990 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں آباد گار 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں سٹاکسٹ مال لے رہے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Nov 01 2022 16:59:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ چینی شام کے اوقات میں 8060 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ نومبر کے سودے 8180 روپیہ من تک ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott