Sugar | چینی
Dec 27 2024
Nov 09 2023 15:10:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 6200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔گاہکی سست ہے۔ .
Nov 09 2023 12:50:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ تھل لائن 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید نرم ہے اور 6300/6350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 08 2023 17:37:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل لائن 100/150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 6350/6400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے. .
Nov 08 2023 12:44:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائن 8/10 گاڑی کی آمدن ہو جاتی ہے۔ تھل لائن 6550/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل ابھی بھرپور آمدن ۔ہفتہ 10 دن تک شروع ہو جائے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال سٹکاسٹ گاہک ہیں جس کی وجہ سے لائنوں سے اٹھا اٹھا کر ریٹ مانگ رہے ہیں۔ تاہم باجرے کی مندہ تیزی کا دارومدار فیڈ ملوں کی خریداری پر بھی ہوتا ہے۔ پیداوار کے بعد اگر فیڈ ملیں مال خریدتی ہیں تو مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے۔ اگر فیڈ ملیں نہیں خریدتی تو مزے نہیں ہو گی باجرے میں۔ .
Nov 07 2023 17:40:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 6500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Nov 07 2023 12:35:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 06 2023 16:55:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 06 2023 12:30:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 2750/2800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل لائن 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 6800/6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذراع کے مطابق 350/400 روپیہ من کی تیزی آ چکی ہے۔ سٹاکسٹ گاہک تھے جس کی وجہ سے مارکیٹ تیز ہو گئ ہے۔ تاہم ابھی ملا جلا رجحان ہی ہے مارکیٹ میں۔ .
Nov 04 2023 18:13:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں اس لیے لائنوں سے ریٹ بڑھا بڑھا کر مانگ رہے ہیں۔ تاہم مارکیٹ 250 روپیہ من بہتر ہو چکی ہے۔ ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ تھل لائن 6500/6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 04 2023 12:37:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50/100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2650/2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6500 روپیہ کوینٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال سٹاکسٹ گاہک ہیں اور لائنوں سے ٹریڈرز بڑھا کر ریٹ مانگ رہے ہیں۔ تاہم مال ابھی مکمل خشک نہیں ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott