Sugar | چینی
Dec 27 2024
Nov 09 2023 14:45:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ 200 روپیہ کلو جبکہ گولڈن کوالٹی اچھے مال 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج کراچی اور فیصل آباد مارکیٹ بند ہے۔ کام نہیں ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو یوکرین 8 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 370/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم کلپر 490 جبکہ رامبا 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سیلنگ کم ہے موٹے چنوں کی۔ .
Nov 09 2023 12:19:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6700 روپیہ من ملتان 6600 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 580 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی پورٹ پر 180.60 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اب آگے امپورٹرز تب مال منگوائیں گے جب یہاں مال کم ہوں گے یا لوکل میں ریٹ پڑتے سے زیادہ ہوں۔ فل حال دونوں وجوہات نظر نہیں آ رہی ہیں۔ لوکل میں مال بھی کافی ہیں اور ریٹ بھی کم ہے پڑتے سے۔آخری تاریخوں میں آمدن متوقع ہے اس کے بعد آمدن نظر نہیں آ رہی ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز لوکل میں ہی مال خریدنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ .
Nov 08 2023 18:11:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ 200 روپیہ کلو جبکہ گولڈن کوالٹی اچھے مال 248/250 روپیہ کلو اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو یوکرین 8 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 370/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم کلپر 490 جبکہ رامبا 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ڈالر میں تیزی کی وجہ سے سیلنگ کم ہے۔ .
Nov 08 2023 17:42:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 162 جبکہ 5 دسمبر پیمنٹ پر 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے جس کی وجہ سے امپورٹرز نے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم کر دی ہے۔ .
Nov 08 2023 14:29:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک ہی بھاؤ ہیں۔ افید مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ جبکہ گولڈن کوالٹی اچھے مال 248/250 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے 287 پلس ہے امپورٹ میں۔ جس کی وجہ سے بیچ کم ہو گئ ہے۔ بکنگ اچھے مال 720 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 224.47 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم مال ہلکے رہ گئے ہیں۔ 280/285 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو بھاؤ بن گئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 370/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم کلپر 490 جبکہ رامبا 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ڈالر میں تیزی کی وجہ سے سیلنگ کم ہے۔ .
Nov 08 2023 12:27:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو تیز اوپن ہوا ہے اور 162.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 دسمبر پیمنٹ پر 167.5 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6625 ملتان 6550 جبکہ فیصل آباد 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر آج بھی تیز ہے اور 287.35 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ کے بہتر ہونے اور انٹر بینک میں ڈالر کھل کر نہ ملنے کی وجہ سے لوکل میں سیلنگ کم ہو گئ ہے۔ چونکہ لوکل میں مارکیٹ ابھی بھی پڑتے سے نیچے ہے اس لیے زیادہ تر خریداری لوکل مارکیٹ میں ہی ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 07 2023 19:11:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 161 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 5 دسمبر پیمنٹ پر 166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 07 2023 17:05:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 دسمبر پیمنٹ پر 166.5 روپیہ تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں اور بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.39 روپیہ پر کلوز ہوا ہے۔ .
Nov 07 2023 14:56:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک ہی بھاؤ ہیں۔ سفید مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ جبکہ گولڈن کوالٹی اچھے مال 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ مزید تیز ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے 287 پلس ہے امپورٹ میں۔ جس کی وجہ سے بیچ کم ہو گئ ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم مال ہلکے رہ گئے ہیں۔ 275/280 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 10 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 370/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم کلپر 485 جبکہ رامبا 495 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ڈالر میں تیزی کی وجہ سے سیلنگ کم ہے۔ .
Nov 07 2023 12:40:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 162 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ سوموار پیمنٹ پر 164 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں اور 5 دسمبر پیمنٹ پر 167 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott