Sugar | چینی
Dec 27 2024
Nov 10 2023 15:46:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 257 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ رشین مسور کے 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مسور ثابت کرمسن مال شارٹ ہیں۔ اکا دکا مال ہیں۔ 275 روپیہ کلو تک بھاؤ مانگتے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 288 روپیہ کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹریلین نپر مسور نمبر 1 کوالٹی مال 725 ڈالر فی ٹن تک مل جاتے ہیں جنوری فروری شپمنٹ جو کراچی پورٹ پر 226.54 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں مال 33 روپیہ کلو اوپر بک رہے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں مال شارٹ ہیں۔ جیسے جیسے مارکیٹ اوپر جائے گی ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ کر کے بکنگ میں چلے جائیں گے۔ .
Nov 10 2023 15:14:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 121 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ بکنگ 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور 116.68 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Nov 09 2023 18:45:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 257 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ آج فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ بند تھی۔ کام نہیں تھے۔ .
Nov 09 2023 18:27:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج کراچی مارکیٹ بند تھی۔ کام نہیں تھا۔ بکنگ 10 ڈالر مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Nov 09 2023 18:17:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ بند تھی کام نہیں تھا۔ .
Nov 09 2023 17:30:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 50/100 روپیہ من مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے اور حیدر آباد منڈی میں 8650/8750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 8750/8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 10% مالوں کے کل رات کو 8875 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بروکر حضرات خالی ریٹ دے دیتے ہیں۔ مال ملتا نہیں ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 09 2023 14:41:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال کے 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 09 2023 13:13:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ کل رات 11/12 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور نپر مسور کے 257 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز سے ٹریڈرز چنا لوڈ نہیں کروا رہے تھے جس کی وجہ سے اسے پورٹ سے ہٹا دیا گیا تھا۔ اور مسور ثابت لوکل مارکیٹوں میں مال نہیں تھے۔ لوکل مارکیٹوں میں اچھی گاہکی ہے۔ اور کراچی سے سیلنگ نہیں ہے۔ اس وجہ سے کام گرم ہو گیا ہے۔ .
Nov 09 2023 12:26:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 150 روپیہ من کم ہوئ ہے اور 8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 8650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پچھلے ہفتے میں مارکیٹ میں 600/700 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ تاہم فل حال ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ بیچ کا کوئ پریشر نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 08 2023 18:07:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15050/15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott