Sugar | چینی
Dec 27 2024
Nov 17 2022 16:06:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ گودام 215/16 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سارٹیکس اچھے مال کے 220/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 218/220 اسٹریلیا 6/7/8 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔کینیڈا 8/9 پورٹ 252 جبکہ گودام 255 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 258/260 اور ترکی 8 ایم ایم 260/265 روپیہ کلو ارجنٹینا 9 ایم ایم 270 جبکہ انڈیا 9 ایم ایم 325 ۔امیریکن 9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 17 2022 15:41:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ کلو ارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 136 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مال کے جبکہ سی ایچ کے ایم 133/134 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پورٹ پر 31 مزید کنٹینر کی آمدن تھی۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 17 2022 12:46:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ گودام 215/16 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سارٹیکس اچھے مال کے 220/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 218/220 اسٹریلیا 6/7/8 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں زیادہ تر کام رشین چیکو کا ہی ہو رہا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 223.20 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔کینیڈا 8/9 پورٹ 252 جبکہ گودام 255 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 258/260 اور ترکی 8 ایم ایم 260/265 روپیہ کلو۔ موٹے چنوں کی سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 270 جبکہ انڈیا 9 ایم ایم 325 ۔امیریکن 9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 17 2022 11:20:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی نمبر ون کوالٹی 138 نمبر دو کوالٹی 136 جبکہ تنزانیہ کالا چنا 138 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 5950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 17 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 223.20 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 16 2022 16:06:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 212 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سوڈان کوالٹی 218/220 اسٹریلیا 6/7/8 235/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔کینیڈا 8/9 پورٹ 252 جبکہ گودام 255 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 258/260 اور ترکی 8 ایم ایم 260/265 روپیہ کلو ۔ موٹے چنوں کی سیلنگ کھل کر نہیں ہے ۔امیریکن 9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 16 2022 15:33:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی نمبر ون کوالٹی 138/39 نمبر دو کوالٹی 137 جبکہ تنزانیہ کالا چنا 138/39 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 20 نومبر والے جہاز میں 134 اور 137 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 16 2022 12:05:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 210/212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سوڈان کوالٹی 2/3 روپیہ کلو کم ہوا ہے اور 217/218 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں پورٹ کے مال کے۔ اسٹریلیا 6/7/8 235/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 222.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔کینیڈا 8/9 پورٹ 252 جبکہ گودام 255 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 258/260 اور ترکی 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ٹیٹ برانڈ کے 263/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔امیریکن 9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 16 2022 11:25:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے نمبر 1 کوالٹی 138 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ سی ایچ کے ایم 135/136 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جہاز والے مال کےبھی 135/136 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ تنزانیہ کے مال 138 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے گاہکی اچھی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 5925 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 15 2022 19:50:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں مزید مندہ ہوا ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 134 جبکہ نمبر ون کوالٹی 136 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ کا سی ایچ کے ایم کوالٹی 129 میں کام ہوا ہے۔ جبکہ جو جہاز 21/22 کو لگے گا اس میں سی ایچ کے ایم کی 131 کی بیچ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ بعض ایمپورٹرز نے مال تو ایمپورٹ کر لیا ہے لیکن ان کے پاس ڈاکیومنٹ ریٹائر کرانے کے پیسے نہیں ہیں۔ اور جب وہ انویسٹرز کو مال فروخت کرتے ہیں تو مال پورٹ سے باہر آنے میں 15/20 دن بھی لگ جاتے ہیں اس لیے ایڈوانس پیمنٹ کا اور پہچنے کی پیمنٹ کا فرق زیادہ ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق انویسٹرز اب ہر ایمپورٹر کو پیمنٹ بھی نہیں دے رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران پیدا ہو گیا ہے اور مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ .
Nov 15 2022 16:34:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 210/212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سوڈان کوالٹی 220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 بھی 232/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 پورٹ 252 جبکہ گودام 255 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 258/260 اور ترکی 8 ایم ایم 2 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ٹیٹ برانڈ کے 265 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ترکی کے مال کی کوالٹی اچھی ہے۔امیریکن 9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott