Sugar | چینی
Jan 15 2025
Nov 07 2023 18:07:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 07 2023 17:34:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ آمدن والے مال نیچے ریٹ میں بھی مل جاتے ہیں۔ .
Nov 07 2023 16:18:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید بڑھ گئے ہیں اور 8550/8600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے پچھلے دنوں جو مونگ افغانستان سے آئ تھی وہ انتہائی ناقص کوالٹی کی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ازبکستان اور تاجکستان کی اچھی کوالٹی کی مونگ چائنہ اور دبئی وغیرہ لے لیتے ہیں۔ چونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ کافی اونچی ہے اس لئے اب ازبکستان اور تاجکستان سے مونگ وارہ نہیں کرے گی۔ فل الحال تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 07 2023 14:20:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کل پورٹ کے مال کے 14900 روپیہ من تک بیچ تھی اور گودام کے مال کے 15000/15050 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں مال پورٹ پر لگے ہیں جن کی بیچ ہے۔ 9 تاریخ کو مزید آمدن متوقع ہے۔ تاہم مال پورٹ سے ڈائریکٹ ِبک جاتے ہیں۔ جہاں مال کھائے گئے مارکیٹ تیز ہو جائے ہیں۔ بکنگ 1235 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 15409 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع یے مطابق اب ریٹ زیادہ ہیں امپورٹرز مزید بکنگ میں بھی نہیں جا رہے ہیں۔ جہاں کہیں گیپ بنا لوکل میں اچھی تیزی بن سکتی ہے۔ .
Nov 07 2023 14:08:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 237/238 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ رک گئ ہے۔ ڈالر پچھلے 20 دن میں 11 روپے تیز ہوا ہے۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی بکنگ 720 ڈالر فی ٹن بھاؤ ہے جو کراچی پورٹ پر 224.59 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ جبکہ نمبر 2 کوالٹی 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 218.35 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Nov 07 2023 13:57:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ انتہائ گعم ہے۔ 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 119 تک کام ہوئے ہیں۔ اب 120 روپیہ کلو بھاؤ مانگ رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہی. مل رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے لوکل میں سیلنگ رک گئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 پلس ہو گیا ہے۔ بکنگ بھی 10 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 122.56 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Nov 07 2023 12:26:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8450 تک کام ہو کر ابھی 8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم کوئ بیچ کا دباؤ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Nov 06 2023 19:07:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 10% والے مال کا 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ روٹین پیمنٹ پر 8650 روپیہ من تک گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 06 2023 17:35:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Nov 06 2023 17:34:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1.5/2 روپیہ کلو تیز ہو گئ ہے اور 114.5/115 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بیچ نہیں ہے۔ مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott