Sugar | چینی
Dec 26 2024
Nov 02 2023 17:56:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2550/2600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل منڈیوں میں 6400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ خشک مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ تاہم مجموعی طور پر ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Nov 02 2023 12:54:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2500/2550 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لالا موسی لائن پر آمدن کم ہوئ ہے 8/10 ٹرک آمدن ہے۔ لالا موسی لائن پر مال بھی بارش سے تھوڑے بہت متاثر ہوئے ہیں۔ لالا موسی لائن فصل کم ہے اور جھاڑ بھی کم ہے۔ تاہم تھل سائڈ فصل اچھی سننے میں آ رہی ہے۔ تھل سائڈ 6350/6400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 2400 کے لیول پر گاہکی تھوڑی بہت آئ ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ تاہم ابھی گاہکی کچھ خاص نہیں ہے۔ مال بھی ابھی خشک نہیں ہیں۔ .
Nov 01 2023 18:10:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2450/2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6300/6400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے. .
Nov 01 2023 12:32:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2450/2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ فل حال مال خشک نہیں آ رہے ہیں۔ خشک مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Nov 30 2022 16:44:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور لالہ موسیٰ لائن پر 2500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائن 6000/6050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ لاہور شیخو پورہ سائیڈ کی فیڈ ملیں 2580/2600 تک خریداری کر رہی ہیں۔ مکئی اور چاول کا ٹکڑا مہنگا ہونے کی وجہ سے فیڈ ملیں باجرہ بھرپور طریقے سے خرید رہی ہیں۔ دوسری جانب اسٹاکسٹ بھی بھرپور خریدار ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 30 2022 12:47:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 2425/2450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں موقع 5900 اور لوڈ 6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Nov 29 2022 16:32:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2450/75 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے۔ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 5850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے .
Nov 29 2022 13:11:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 5850/5900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ لالہ موسیٰ لائن 2450/75 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Nov 28 2022 16:24:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 5850/5900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ لالہ موسیٰ لائن 2475 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Nov 28 2022 12:05:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 2450 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک مال کے 2550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں لوڈ میں 5950/6000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott