Sugar | چینی
Dec 26 2024
Nov 21 2023 12:34:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 152 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔ 5 دسمبر کے سودوں کے 154 جبکہ 5 جنوری کے سودوں کے 160.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6300 روپیہ من ملتان 6200 فیصل آباد 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل میں مال کافی پڑے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ پھر ڈیو کے سودوں کا ٹائم آ جاتا ہے اور مارکیٹ مزید کمزور ہو جاتی ہے پیمنٹ نا ہونے کی وجہ سے۔ .
Nov 20 2023 17:06:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے 230/235 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 1% والے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 286.25 روپیہ کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 725 ڈالر فی ٹن جبکہ اچھے مال 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 232.93 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260/270 روپیہ کلو یوکرین 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی بھی سست ہے تاہم بیچ بھی کم ہے۔ گوداموں میں مال بھی کم ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 20 2023 16:40:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 152 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 دسمبر پیمنٹ پر 155 جبکہ 5 جنوری پیمنٹ پر 160 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 75 پیسے نرم ہوا ہے اور 286.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 20 2023 14:43:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دن کے اوقات میں کل پیمنٹ پر 152.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 دسمبر پیمنٹ پر 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 155 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 20 2023 14:19:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے 230/235 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 1% والے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 287 روپیہ کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260/270 روپیہ کلو یوکرین 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 20 2023 12:27:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 152.5/153 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ 5 دسمبر کے سودوں کے 155.5 روپیہ کلو تک ِبھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6350 ملتان 6200 فیصل آباد 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپیہ تک کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 24 تاریخ کو مزید 8000 ٹن آمدن متوقع ہے۔ فل حال مزے داری نہیں ہے۔ .
Nov 18 2023 18:32:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے 230/235 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 1% والے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ گاہکی سست ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260/270 روپیہ کلو یوکرین 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق موٹے چنوں کے مال بھی گوداموں میں کم ہیں۔ .
Nov 18 2023 17:38:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ جب کے 5 دسمبر پیمنٹ پر 156 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں آج ملرز کی طرف سے گاہکی تھی۔ فلحال مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ .
Nov 18 2023 14:28:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے 230/235 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 1% والے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260/270 روپیہ کلو یوکرین 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق موٹے چنوں کے مال بھی گوداموں میں کم ہیں۔ .
Nov 18 2023 12:16:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 152 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6300 روپیہ من ملتان 6150 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ بکنگ 590 ڈالر پر رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott