Sugar | چینی
Dec 26 2024
Nov 16 2023 16:48:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 155.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288 روپیہ تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں امپورٹ میں۔ .
Nov 16 2023 12:42:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 156.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6400 ملتان 6300 فیصل آباد 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 590 ڈالر پر رکی ہوئ ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 1.5 روپیہ کم ہوا ہے اور 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئ ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ ہو گیا ہے۔ 9 ماہ کے لیے پہلے جائزے پر عملے کی سطح کے معاعدے پر پہنچ گیا ہے۔ .
Nov 15 2023 17:26:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 157 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 5 دسمبر پیمنٹ پر 160 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 15 2023 16:31:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن۔ گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 15 2023 12:22:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی مال 158 روپیہ کلو تک بھاو ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6500 روپیہ من ملتان 6400 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 184.68 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ 26 روپیہ کلو نیچے ِبک رہی ہے سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 14 2023 16:55:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 158.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 دمسبر پیمنٹ پر 162.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ سرگودھا منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی ہلکے مال 20/25% ڈیمیج مال 560 ڈالر جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی اچھے مال 590 ڈالر تک ہیں۔ .
Nov 14 2023 12:34:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 159 روپیہ کلق تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ تاہم انٹر بینک سے ڈالر امپورٹ ریٹ 288.5 بتاتے ہیں لیکن ملتا 289/289.5 روپیہ تک ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6550 ملتان 6450 جبکہ فیصل آباد 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 13 2023 17:22:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 159/159.5 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 نومبر پیمنٹ پر 163.5 جبکہ 5 جنوری پیمنٹ پر 169 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6475 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر شام میں دوبارہ تیز تھا۔ 287.55 روپیہ پر کلوز ہوا ہے۔ تاہم آج امپورٹرز نے دن کو 289.5 روپیہ تک بھی ڈاکیومنٹ کلئر کروائے ہیں۔ مجموری طور پر لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہی ہیں۔ .
Nov 13 2023 13:05:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں نرم ہوئ ہے اور جمعرات پیمنٹ پر 159 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 13 2023 12:25:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئ ہے اور 159.5/160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے مہینے 22.5 روپیہ کلو کی تیزی آئ ہے۔ مارکیٹ 140 والی 162.5 روپیہ تک چلی گئ تھی۔ اس لیے تھوڑی بہت کریکشن آنا کوئ بڑی بات نہیں ہے۔ تھوڑی بہت گھسائ کر کے مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو جائے گی۔ لوکل مارکیٹ ابھی بھی پڑتے سے نیچے ہی ہے اور لوکل میں مال بھی کافی ہیں۔ دوسری جانب ڈالر 288.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ یاد رکھیں کالے چنے میں پچھلی دو بڑی تیزیاں ڈالر کے مسائل کی وجہ سے ہی آئ ہے۔ ایک بار مارکیٹ 112 والی 200 کراس کر گئ تھی اور دوسری بار بھی 135 والی 194 ہو گئ تھی۔ دونوں بار بینکوں سے ڈالر ریٹ شوٹ اپ کر گیا تھا۔ بکنگ تو سارا سال 550 سے کبھی 50 اوپر اور 50 نیچے کے اندر ہی مارکیٹ رہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6450/6475 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott