Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Nov 13 2023 15:15:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 500 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور کل رات کراچی سے 15400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی سے شام کے اوقات میں ہی کام ہوتے ہیں۔ مارکیٹ پچھلے دو ہفتے میں 1800 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ 1 نومبر کو 18200 روپیہ من تک بھاؤ تھا۔ .
Nov 13 2023 15:00:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ کوالٹی 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 13 2023 14:39:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار کے ریٹ اوکاڑہ منڈی میں 50 روپیہ تیز ہوئے ہیں اور 4900/5000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 11 2023 18:22:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اب پنجاب آہستہ آہستہ سیزن ختم ہو رہا ہے۔ سندھ آگے ڈیمانڈ چلتی رہے گی۔ زیادہ تر انویسٹرز مال بیچ کر فارغ ہو گئے ہیں۔ .
Nov 11 2023 14:49:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جواد اوکاڑہ منڈی میں 4900/4950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 11 2023 14:47:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 16000/16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان مارکیٹ میں 16600/16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 11 2023 13:45:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 09 2023 18:21:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملا جپا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 09 2023 14:42:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 09 2023 14:42:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 4900/4950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott