Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Nov 20 2023 17:44:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر جہاز والے مال کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نمبر 1 کوالٹی مسور ثابت نپر کوالٹی کے 242 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ ای ٹی جی والے جہاز کے مال کے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 20 2023 16:37:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ آج گاہکی سست ہے۔ .
Nov 20 2023 16:23:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔انٹر بینک میں ڈالر نرم ہوا ہے اور 286.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 20 2023 14:23:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کے کیش پیمنٹ پر 244 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 241 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ای ٹی جی جہاز والے مال کی 4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 221 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 20 2023 13:57:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال کے 15000 جبکہ پورٹ کے مال کے 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے تاہم گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 20 2023 13:49:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 110 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ بکنگ 370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 116.27 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپیہ تک کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 20 2023 12:48:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال نیچے گاہکی تھوڑی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ مضبوط ہی بیٹھے ہیں۔ بیچ نہیں دیتے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ مال ہولڈ کرنے چاہیے۔ .
Nov 18 2023 18:20:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں حاضر والے مال 5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئے ہیں اور 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال مل جاتے ہیں گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 18 2023 18:15:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال کے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ گاہکی سست تھی۔ .
Nov 18 2023 17:16:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو کم ہوئ ہے اور 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے ۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott