Sugar | چینی
Jan 13 2025
Nov 29 2023 17:36:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ بکنگ 385/390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیادہ تر مال جو گوداموں میں پڑے ہیں ڈنکی ہو گئے ہیں۔ .
Nov 29 2023 17:33:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8450/8550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ .
Nov 29 2023 14:24:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی والے جہاز کے مال کے 232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنت پر۔ فل حال نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ مال ِبک جاتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی 740 جبکہ نمبر 2 کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 29 2023 13:59:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 390 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 122.13 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Nov 29 2023 13:45:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14500/14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہوا ہے اور 286 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 1145 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14212 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ حاضر میں مال پورٹ سے ہی بک جاتے ہیں گوداموں میں مال نہیں ہیں اور آگے مہنگے ریٹیوں والے مال آنے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔فیصل آباد منڈی میں 14950/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 29 2023 12:36:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8450/8550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ نہیں آتی ہے کھل کر۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 28 2023 18:26:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر تھی اور 8450/8550 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ مجموعی طور پر بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ .
Nov 28 2023 18:02:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ گودام کے مال کے 150 روپیہ من مارکیت بہتر ہوئ ہے اور 14600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کم ہو گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز کے مہنگے ریٹوں والے مال پورٹ پر لگنے ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Nov 28 2023 17:42:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی والے مال مارکیٹ 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 232 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ .
Nov 28 2023 17:40:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 118/119 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ییلو پیس دال کی اچھی ڈیمانڈ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع ہے مطابق کراچی گوداموں میں ڈنکی مال رہ گئے ہیں۔ صاف صفائ کروا کر دال میں ہی جا رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott