Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Nov 16 2022 16:12:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 167 تک ہوے ہیں۔ تاہم گودام کے مال 172 جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی 175/77 جیسے حالات ہیں۔ نپر 178 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان لگتا ہے۔ کیونکہ کینیڈا سے بکنگ کا ریٹ 800 ڈالر موصول ہوا ہے جو کراچی آکر تقریباً 194 تک پڑتا ہے۔ اب چونکہ کراچی کی مارکیٹ پڑتے سے نیچے چل رہی ہے اس لئے کوئی بکنگ نہیں کرا رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی چند ایمپورٹرز سے مشاورت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ یہاں مسور کی خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ آگے جا کر مارکیٹ اچھی ہو جانے گی۔ .
Nov 16 2022 15:51:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی پورٹ 9900 جبکہ گودام کے مال 9950 تک کام ہوے ہیں۔ رکا ہوا ہے .
Nov 16 2022 15:45:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی کراپ کا مال 6900/50 جبکہ پرانی 7100/50 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے .
Nov 16 2022 15:41:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں انویسٹرز کی جانب سے بھرپور گاہکی دیکھنے میں آئی ہے اور 114 کا خریدار بن جاتا ہے جبکہ سیلنگ 115 سے کم نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Nov 16 2022 13:02:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی دوپہر کے وقت مزید گرم ہوئی ہے اور 114 تک کام ہوے ہیں۔ تاہم اس وقت 114 مل جاتی ہے۔ خریدار 113 میں ہے۔ .
Nov 16 2022 11:57:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 170 جبکہ پیک مال 172 تک کام ہوے ہیں۔ اچھی کوالٹی 177/78 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 178 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹوں میں گاہک بن جاتا ہے۔ بکنگ کرمسن بہتر ہوئ ہے اور 800 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Nov 16 2022 11:54:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 0.5 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 112/112.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 222.50 پیسے تک ہے امپورٹ میں لیلن کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 16 2022 11:34:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7150 نئ 6950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 16 2022 11:33:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی کراچی مارکیٹ گاہک 9950 کا ہے جبکہ بیچ 10000 کی ہے گودام کے مال کی۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ ڈالر انٹر بینک میں 222.80 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔ .
Nov 15 2022 16:05:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 170 جبکہ پیک مال 172 تک کام ہوے ہیں۔ اچھی کوالٹی 177/78 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 178 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹوں میں خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott