Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Nov 27 2023 12:32:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپیہ کم ہوا ہے اور 284.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6500 روپیہ من ملتان 6400 فیصل آباد 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 25 2023 17:49:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 158 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 دسمبر 160 جبکہ 5 جنوری 167 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ آج نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Nov 25 2023 12:38:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کل رات کراچی مارکیٹ 159/160 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے تھے۔ تاہم ابھی مارکیٹ 1 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 158/158.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی میں 6500/6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 24 2023 16:02:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 دسمبر 160 جبکہ 5 جنوری 166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں۔ نیچے کام کم ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر دن کو بہتر ہوا ہے اور 285.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کالا چنا کراچی پورٹ پر ای ٹی جہاز آمدن متوقع ہےجس میں 7700 ٹن کالا چنا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی۔ لوکل مارکیٹ تو پڑتے سے نیچے ہے سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ لیکن انٹر نیشنل مارکیٹ میں انڈیا کی ڈیمانڈ ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی کے انڈیا کے لیے کام کافی ہو رہے ہیں۔ پچھلے 3/4 دن میں 300 کنٹینر کا کام ہو گیا ہے مندرا پورٹ کے لیے۔ دوسری جانب انڈیا رشیا سے بھی نمبر 1 کوالٹی مال 650 ڈالر تک خریداری کر گیا ہے۔ .
Nov 23 2023 15:31:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سی پہر کے اوقات میں مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو کریکشن آئ ہے اور حاضر میں 159 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 دسمبر پیمنٹ پر 161 جبکہ 5 جنوری پیمنٹ پر 167.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 23 2023 12:56:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 160 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جنوری پیمنٹ پر 169 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Nov 23 2023 12:39:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 159 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ 5 جنوری پیمنٹ پر 168.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6500 روپیہ من ملتان 6400 روپیہ من جبکہ فیصل آباد 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 22 2023 22:36:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں مزید تیز ہوا ہے اور 158 کا خریدار بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 50 دن کی پیمنٹ پر 170 میں کام ہوا ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق صبح حاضر میں ماہرین کا خیال ہے کہ 160 ہی کھلنا چاہیے۔ .
Nov 22 2023 21:31:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 1.50 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 157 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے کیونکہ انٹر نیشنل مارکیٹ کافی گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق آسٹریلیا میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 580 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 181 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ جبکہ نمبر ون کوالٹی 640 سے 660 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج دبئی سے انڈیا کیلئے 600 ڈالر میں کام ہوا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا انٹر نیشنل مارکیٹ کافی گرم نظر آرہی ہے کیونکہ دوسرے ممالک خریدار ہیں۔ خصوصاً جو آج دبئی سے انڈیا نے خریداری کی ہے یہ ایک بہت بڑی خبر ہے۔ اگلے ہفتے انڈیا کے حوالے سے چند مزید اچھی خبریں سننے کو ملیں گیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ پاکستان میں اس وقت تقریباً 8 سے 10 اکھ بوری کالا چنا کراچی کے گوداموں میں نظر آرہا ہے جو تقریباً ڈھائی ماہ کی خوراک بنتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی آج ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ لوکل مارکیٹ سے خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے کیونکہ اس وقت آسٹریلیا میں سی ایچ کے ایم 580 ڈالر ہے جو کراچی آکر 181 کا پڑتا ہے جبکہ لوکل مارکیٹ 24 روپیہ کلو نیچے چل رہی ہے دوسری اہم بات یہ ہے کہ آسٹریلیا میں جو سی ایچ کے ایم پڑا ہوا ہے وہ اب انتہائی تھوڑا مال رہ گیا ہے کیونکہ اس سال آسٹریلیا میں جو نئی فصل آئ ہے وہ تقریباً نمبر ون کوالٹی کی ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ آج انڈیا نے جو دبئی سے خریداری کی ہے محسوس ہو رہا کہ انڈیا میں شارٹیج ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ٹیم مصروف عمل ہے آپ کو ایک دو دن کے اندر اندر انڈیا کے حوالے سے مکمل ریسرچ دیں گے۔ فل الحال ماہرین کا خیال ہے کہ کالا چنا لینے کا وقت ہے۔ ماہرین کے مطابق دسمبر جنوری میں اچھی تیزی متوقع ہے۔ .
Nov 22 2023 16:36:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو بہتر اور 155.5 روپیہ تک ایڈوانس پیمنٹ پر بھاؤ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر۔ 5 دسمبر پیمنٹ پر 159.50 روپیہ تک کام ہو گیا۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott