Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Nov 03 2022 16:36:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی ریگولر کوالٹی ایک روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 176 تک کام ہوے ہیں۔ اس سے تھوڑی بہتر کوالٹی 178 تک کام ہوے ہیں۔ آج اچھی کوالٹی میں بھی تین فیصد دال مکس ہوتی ہے۔ وی آئی پی کوالٹی 180/85 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نپر مسور بھی کراچی 176 جیسے حالات ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ کیونکہ بکنگ کا پڑتا اوپر ہے اور کراچی کی مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے اس لئے انویسٹرز حضرات خریدار ہیں۔ .
Nov 03 2022 12:17:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 175 نپر 175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور ریٹیل کوالٹی 180/85 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 02 2022 15:51:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہے فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر کرمسن مسور کے 175 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پرچون کوالٹی مال جن کے پاس ہیں ان کا اپنا ریٹ ہے 180/185 روپیہ کلو مانگتے ہیں۔ نپر مسور صرف دو پارٹیوں کے پاس ہے ان کی سیلنگ ہی نہیں آ رہی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Nov 02 2022 11:50:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن پورٹ کے مال کے 170 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم سیلنگ کم ہے۔ کرمسن بازار دھارا مال 173/174 اور نپر بھی 174/175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 01 2022 17:04:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہےاور کرمسن کراچی پورٹ کے مال 170 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نپر مسور کے 175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 01 2022 12:12:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن پورٹ کے مال 168/169 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بازار دھارا مال کے 170 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات کرنے پر انہوں نے بتایا کے فل حال کھل کر سیلنگ نہیں آتی ہے۔ نپر مسور کے 173 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 220.80 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں مسور ثابت کرمسن 585 کنٹینر جبکہ نپر/ نگٹ 43 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott