Sesame | تل
Dec 23 2024
Nov 15 2023 13:01:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 15 2023 12:59:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال ِبک جاتے ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ 3 ماہ ٹائم پر 16000 جبکہ 4 ماہ ٹائم پر 16500 روپیہ من تک گاہک بن جاتا ہے۔ کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 13100 سے 15200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ایک آدھی ڈھیری وی آئ پی مال 16400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 14 2023 17:49:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 14 2023 14:55:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ مندی میں 79000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 86000 جبکہ ایرانی 90000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 14 2023 14:53:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 16600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایرانی ٹکڑا کوالٹی کے جبکہ گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 14 2023 14:27:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 14 2023 13:59:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 پلس بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال کے 13750 سے 15300 تک کام ہوئے ہیں۔ بولی میں جو وی آئ پی مال ہوتے ہیں وہ 16000 تک ِبک جاتے ہیں۔ تاہم ریگولر مالوں کا ریٹ 15300 تک ہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھرے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے جبکہ کھرے مالوں کی بیچ کم ہے۔ زیادہ تر مکسنگ والے مال ہی ِبک رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 13 2023 18:54:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت کوئٹہ منڈی میں شام میں 200 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا بکنگ 70 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 1070 ڈالر ریٹ بن گیا تھا دن میں جو کوئٹہ منڈی میں 17100/200 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ کوئٹہ میں انڈین دھنیا 16200/300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ انڈین دھنیے کا گاہک نہیں بنتا۔ زیادہ ایرانی مال ہی بکتے ہیں۔ .
Nov 13 2023 17:50:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 13 2023 15:08:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott