Sugar | چینی
Jan 13 2025
Nov 23 2023 14:03:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 23 2023 13:16:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ نئے مال کے 13300 سے 15700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 19000 سے 23000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 22 2023 17:53:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 22 2023 15:15:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کوئٹہ کی مارکیٹ میں زیرہ کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور اس کی قیمت 82000 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ فیصل آباد کا بازار رکا ہوا ہے۔ انڈین زیرہ کی قیمت 88000 روپے جبکہ ایرانی زیرہ کی قیمت 90000 روپے تک ہے۔ فی الحال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Nov 22 2023 14:50:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ دھنیا ثابت ایرانی گولی کوالٹی 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی کے 16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں. .
Nov 22 2023 13:33:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1200 پلس بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال کے 13200 سے 15050 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ لونگی کوالٹی کے 20000 سے 22350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ زیادہ تر مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال سٹاکسٹ مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Nov 21 2023 17:53:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑے تھوڑے مال مکس کر کے ِبک رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 5 مہینے ٹائم پر 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ریٹ مناسب ہیں۔ ساتھ ساتھ مال ِبک رہے ہیں۔ کوئ زیادہ ریٹ نہیں ہیں مرچی کا۔ سٹاکسٹ بھی مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مہنگے ریٹوں والے مال پڑے ہوئے ہیں۔ ٹریڈرز کو بیچنے پر وارہ نہیں ہے۔ نقصان ہیں۔ مارکیٹ میں دوبارہ بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Nov 21 2023 14:26:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 81500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد انڈین زیرہ 88000 جبکہ ایرانی زیرہ 90000/91000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 5700 ڈالر فی ٹن ہے جو کوئٹہ منڈی میں 71680 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ کوئٹہ مال 10000 روپیہ من اوپر بک رہے ہیں جبکہ فیصل آباد 17000 روپیہ من مال اوپر بک رہے ہیں مال شارٹ ہونے کی وجہ سے۔ .
Nov 21 2023 14:16:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ دھنیا ثابت ایرانی گولی کوالٹی 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں. .
Nov 21 2023 12:50:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 سے 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 19200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott