Sugar | چینی
Dec 20 2024
Nov 22 2023 17:56:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 3300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ گوجر خان منڈی میں فصل کافی کم ہو گئ ہے۔ زیادہ تر مال فتح جنگ ہری پور کوالٹی کے ہی کام ہو رہے ہیں۔ فتح جنگ ہری پور بھی پچھلے سال کی نسبت فصل آدھی ہے۔ فل حال سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Nov 22 2023 17:42:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ڈیمانڈ کمزور ہے۔ کام ختم ہو گیا ہے۔ سندھ تھوڑے تھوڑے مال نیچے بکتے رہیں گے۔ .
Nov 22 2023 15:11:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا کام ہو رہے ہیں۔ تقریباً کام ختم ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 13800/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 22 2023 14:51:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 1/1.5 گاڑی کی آمدن تھی۔ مارکیٹ آج 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 5100/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Nov 22 2023 12:49:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 3200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فتح جنگ کوالٹی بھی 3200 ہی ریٹ مانگ رہے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ جبکہ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فتح جنگ سائڈ فصل کو کیڑی لگنے کی اطلاعات موصول ہوئ ہیں۔ .
Nov 21 2023 18:37:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ .
Nov 21 2023 14:54:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 13300 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔گاہکی سست ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 14300/14500 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ .
Nov 21 2023 14:49:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 21 2023 12:53:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 3100/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 20 2023 17:49:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 13700/13800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ برسیم حیدر آباد منڈی میں 14300 سے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott