Sugar | چینی
Jan 09 2025
Nov 07 2023 14:08:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 237/238 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ رک گئ ہے۔ ڈالر پچھلے 20 دن میں 11 روپے تیز ہوا ہے۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی بکنگ 720 ڈالر فی ٹن بھاؤ ہے جو کراچی پورٹ پر 224.59 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ جبکہ نمبر 2 کوالٹی 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 218.35 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Nov 06 2023 17:35:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Nov 06 2023 15:08:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نہر کوالٹی 234/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ ڈالر تیز ہے اور کھل کر نہیں مل رہا ہے بینکوں سے اس وجہ سے لوکل میں امپورٹرز نے مال ہولڈ کر لیے ہیں۔ ڈالر 286 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 04 2023 17:52:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 233 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔فل حال مارکیت بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ بینکوں سے ڈالر۔کے مسائل ہیں جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹریلیا نے اس بار ریکارڈ امپورٹ کی ہے 1745433 ٹن مسور ایکسپورٹ ہوئ ہے اسٹریلیا سے 2023 میں ستمبر تک۔ جس میں سب سے زیادہ خریداری انڈیا نے کی ہے۔ 821479 ٹن خریداری کی ہے جو کہ پوری ایکسپورٹ کا 47% بنتا ہے۔ اس کے بعد بنگلہ دیش نے 261259 ٹن اور اس کے بعد یو اے ای نے 178199 ٹن ایکسپورٹ کی ہے۔ ستمبر کے مہینے میں پاکستان کی 5550 ٹن ایکسپورٹ ہے۔ پاکستان کی ٹوٹل ایکسپورٹ مسور ثابت کی اسٹریلیا سے اس سال ستمبر تک 30246 ٹن تک ہے۔ .
Nov 04 2023 14:59:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی جہاز والے مال 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئے ہیں اور 232 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 1/2 روپیہ کلو اوپر ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Nov 03 2023 15:58:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 230 تک کام ہوئے تھے۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں کام کاج نہیں ہیں۔ تاہم انٹر بینک میں ڈالر تیز ہونے سے امپورٹ دالوں کی بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 02 2023 18:47:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی مارکیٹ میں 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر 232/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 02 2023 14:07:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 229 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنت پر۔ نمبر 2 کوالٹی مال کنٹینر میں بھی آئے ہوئے ہیں وہ 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ وہ مال ہلکے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 01 2023 18:43:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 228/229 روپیہ کلو جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ کام ہو رہے ہیں۔ .
Nov 01 2023 12:59:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 230 تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ ڈالر 282.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 نومبر کو ایک جہاز کی آمدن بھی کراچی پورٹ پر متوقع ہے۔ جس میں 8 ہزار ٹن مسور نپر ہے۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی نپر 710 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 217.81 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ نمبر 2 کوالٹی 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 211.68 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ نمبر 2 کوالٹی مال ُبک نہیں کروانے چاہیں مال کافی ہلکے ہوتے ہیں۔ بکتے نہیں ہیں کیونکہ دال چنا کا چھلکا پھر بیسن میں استعمال ہو جاتا ہے لیکن دال مسور کا چھلکا ضائع ہو جاتا ہے۔ رشین مسور میں بھی سخت چھلکے کی اطلاعات موصول ہوئ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott