Sugar | چینی
Jan 09 2025
Nov 30 2023 18:09:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Nov 30 2023 14:40:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کویٹہ منڈی میں 82000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مال شارٹ میں 95000 روپیہ من تک بھاؤ مانگتے ہیں۔ بکنگ 200 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 69440 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Nov 30 2023 14:38:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مال کم ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 ٹکڑا کوالٹی جبکہ گولی دھنیا 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 30 2023 14:21:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 30 2023 14:20:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Nov 29 2023 17:43:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 29 2023 15:13:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ 250 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 17500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ پچھلے ایک مہینے میں انڈیا 1000 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ہے انڈین کرنسی میں۔ انڈیا لوکل مارکیٹ جئے پور منڈی میں مہینہ پہلے 7300/7400 تک بھاؤ تھے ابھی 8300 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ انڈین کوالٹی 1020/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لوکل منڈی میں انڈین کوالٹی 17000 تک بھاؤ ہیں لیکن وہ مال بکتے نہیں ہیں۔ ان کی خوشبو نہیں ہوتی۔ ایرانی کوالٹی ہی بکتے ہیں۔ .
Nov 29 2023 14:46:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 83000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 95000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں97000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کو کوئٹہ منڈی میں 71830 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل منڈیوں میں مال شارٹ ہیں اور کسٹم والے مال پکڑ لیتے ہیں اور لوڈنگ کے مسائل بن جاتے ہیں۔ سختی زیادہ ہے جس کی وجہ سے فیصل آباد ریٹ تیز ہے۔ .
Nov 29 2023 14:41:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا سفید ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہے اور 17250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 18500/19500 تک بھاؤ ہیں جبکہ گولی کوالٹی 20500/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott