+92 301 5247927
pakcommodities92@mail.com
Nov 01 2022 13:36:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 19500/20000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ جبکہ نئ مرچ 22500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے اچھے مالوں کی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 2/4 سال پرانے ہلکی کوالٹی مال کے 16000 سے 17000 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ کنری منڈی میں 1500 بوری کی اامدن تھی۔ 23450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ کنری منڈی کے علاوہ لائنوں پر باقی منڈیوں میں آمدن نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott