Red Chili | لال مرچ ثابت
Nov 27 2024
Nov 02 2023 13:20:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون سلانوالی بابا سفینہ وغیرہ 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کل کی نسبت 200/300 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12400 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز حاضر میں مانگتے 200 ہیں لیکن گاہک نہیں ہے 12100/12150 ہی سمجھنا چاہیے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیرین سندھ 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 01 2023 16:41:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 12250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں بھی فل حال کوئ کام کاج نہیں ہے۔ ڈھرکی گھوٹکی 12000 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ سرگودھا سائڈ جوہر آباد بھلوال 12800 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چمبڑ شوگر ملز نے کل کرشنگ شروع کر دی ہے۔ کل 12250 تک کام ہوئے تھے۔ تاہم آج مارکیٹ مزید کم ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھوڑی بہت مارکیٹ نرم ہو تو دوچار روپے نیچے آئے تو خریداری کرنی چاہیے۔ .
Nov 01 2023 13:24:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال وغیرہ 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں کام نہیں ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ تاہم پائپ لائن بھی خالی ہی ہے۔ پچھلی بار جب گاہکی نکلی تھی تو ایک ہی دن میں 800 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ تھی۔ تھوڑی بہت مزید نرم ہو تو خریداری کرنی چاہیے۔ لانگ ٹرم میں تیزی کے امکانات ہیں۔ پچھلی بار جب ملیں چلی تھی تو کیری فارورڈ سٹاک بھی کافی تھا اس سال کیری فارورڈ سٹاک نہیں ہے۔ .
Nov 30 2022 18:15:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو نومبر کے سودے شام کے اوقات میں 8475 تک ہوے ہیں۔ دسمبر کے سودے 8690 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ دسمبر کے سودوں کا میں ڈیلرز کی دلچسپی زیادہ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Nov 30 2022 12:33:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8800 بھلوال 8800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ العریبیہ 8700 اور سلانوالی 8725 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز کے 8675 جبکہ المعیز 2 کے 8650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 8700 کمالیہ 8625 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8460 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ آر وائ کے 8515 اور الائنس 8440 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر 8660 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8450 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ 8250/75 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال سٹے بازوں کے نومبر کے سودےکٹ رہے ہیں۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 29 2022 17:01:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 8490/95 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے 8700 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 29 2022 14:38:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 8505 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودوں کے۔ جبکہ دسمبر 8735 جیسے حالات ہیں۔ وقتی طور پر تھوڑی بہت کم ہوئی ہے دوبارہ بہتر ہو جائے گی۔ .
Nov 29 2022 12:37:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8810 بھلوال 8810 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ العریبیہ اور سلانوالی 8725 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 8740 کمالیہ 8675 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8525 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں نومبر 8535 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ دسمبر 8750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات تھے۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ 8300 روپیہ کوئنٹل کا لیول ب گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 28 2022 21:22:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور نومبر کے سودے 8510 تک ہوے ہیں۔ 5 دسمبر کی پیمنٹ پر جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 8550 کا خریدار ہے۔ جبکہ دسمبر کے 8750 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Nov 28 2022 20:33:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 30/35 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور نومبر کے سودوں کے 8490/95 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 5 دسمبر کی پیمنٹ پر جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اور اتحاد کا 8525 کا خریدار ہے۔ بیچ کم ہے۔ دسمبر کے سودوں کے 8735/40 جیسے حالات بن گئے ہیں مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott