Sugar | چینی
Nov 21 2024
Nov 07 2023 15:02:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 12650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست ہے۔ .
Nov 07 2023 13:28:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13700 بھلوال 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاْ ہیں۔ سلانوالی 13400 روپیہ کوئنٹل جبکہ بابا سفینہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 100 روپیہ کوئنٹل مزید کم ہوئ ہے اور 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 12500 جبکہ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نئ چینی ملوں کو اوپر ریٹوں میں پڑتی ہے اور اس سال گنا بھی شارٹ ہے۔ فل حال پچھلے دو مہینے میں ٹریڈرز نے تگڑے نقصان کیے ہیں جس کی وجہ سے ریٹ کمزور پڑا ہوا ہے۔ نئے انویسٹرز کے لیے اچھا موقع ہے۔ یا جن کے پاس حاضر میں خریدنے کی طاقت ہے۔ مال ہاتھ میں رکھنا چاہیے۔ .
Nov 06 2023 21:40:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 12800 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 25 نومبر کے سودوں کا 12925/50 کا خریدار بن جاتا ہے۔ 25 نومبر کے سودوں کی سیلنگ کم ہے۔ .
Nov 06 2023 19:45:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل مزید کم ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز لے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے جبکہ آج گاہکی سست تھی۔ تاہم جہاں کہیں تگڑی گاہکی نکلی مارکیٹ تیز ہو جائےگی۔ .
Nov 06 2023 18:03:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ تھی 12900 روپیہ کوئنٹل تک جے ڈی ڈبلیو۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 06 2023 16:09:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید کم ہوئ ہے اور 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی فل نومبر 13100 تک مل جاتی ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Nov 06 2023 15:24:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 12950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Nov 06 2023 15:22:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل کم ہوئ ہے اور 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 50 روپیہ کوئنٹل کم ہوئ ہے اور 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھلوال شوگر ملز کے بھی 13600 تک کام ہو گئے تھے۔ تاہم ابھی 13500 تک بھاؤ ہے۔ ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ آئ ہے۔ 2 دن میں 700/800 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ہے۔ تاہم لانگ ٹرم ٹریڈرز گاہک ہیں ان ریٹوں میں۔ مال ہاتھ میں رکھنا چاہیے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی ہیں۔ .
Nov 06 2023 14:35:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی ہے اور 13100 تک سودے ہوے ہیں۔ .
Nov 06 2023 13:48:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جوہر آباد 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ سانگلہ 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہو گی ہے اور 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ ڈیلرز بڑھا کر ریٹ مانگ رہے ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott