Sugar | چینی
Nov 21 2024
Nov 03 2022 12:49:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8115 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اکتوبر کے سودے 8225 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ فل الحال بہتر نظر آرہی ہے۔ سینٹرل پنجاب۔ اپر سندھ اور زیریں سندھ کی تمام ملوں کی اپنے اپنے حساب سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 02 2022 16:33:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور حاضر 8090 سوموار پیمنٹ 8110 جبکہ فارورڈ 8205 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Nov 02 2022 12:38:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8275 بھلوال 8300 پاپولر 8275 سلانوالی 8275 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سانگلہ 8300 کمالیہ 8275 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ شوگر ملز کے 8275 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو حاضر 8040 جیسے حالات ہیں جبکہ فارورڈ 8165 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 8030 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ النور 7975 العباس 7980 مہران 7985 فاران 7990 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں آباد گار 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں سٹاکسٹ مال لے رہے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Nov 01 2022 16:59:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ چینی شام کے اوقات میں 8060 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ نومبر کے سودے 8180 روپیہ من تک ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ .
Nov 01 2022 14:36:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور حاضر 8065 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8205 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال سٹے باز مارکیٹ کو دبا رہے ہیں۔ .
Nov 01 2022 12:53:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور جوہر آباد 8300 بھلوال 8300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سانگلہ 8275 کمالیہ 8250 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ شوگر ملز کے 8300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو حاضر 8100 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 8090 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ النور 8010 العباس 8020 مہران 8030 فاران 8040 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott