Sesame | تل
Oct 08 2024
Nov 22 2023 16:43:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز شام کے اوقات میں مارکیٹ نرم تھی اور حاضر میں 12100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ دسمبر کے سودے 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئے ہیں اور 12600 تک کام ہوئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کا 13150 روپیہ کوئنتل تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ زیریں سندھ میں 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 22 2023 15:02:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں حاضر میں 12150 روپیہ کوئنتل تک ہی بھاؤ ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے جبکہ فارورڈ میں 25/50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور دسمبر 12700 جبکہ جنوری 13150/13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 22 2023 13:26:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 12075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ اومنی گروپ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 11750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔ دسمبر کے سودوں کا 12725/12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جنوری 13225/13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 21 2023 18:38:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔تاہم فارورڈ والے سودوں میں بھرپور گاہکی ہے۔ 400 ڈپازٹ پر دسمبر کے سودوں کے 12900 تک گاہک ہے جبکہ 650 ڈپازٹ پر جنوری کے سودوں کا 13600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 21 2023 15:22:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 12225 تک کام ہوے ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کا 13300 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Nov 21 2023 13:19:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہو گئ ہے اور 12225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ میں بھی بازار تیز ہو گیا ہے اور 12800 کا لیول بن گیا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ دسمبر 12800 گاہک ہے اور جنوری 13275/13300 تک بھاؤ ہے۔ .
Nov 21 2023 13:00:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 12175/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دسمبر کے سودے 25/50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں 12775/12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کا 13250 کا گاہک ہے۔ جبکہ 500 ڈپازٹ کے ساتھ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 20 2023 18:13:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 12150/75 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آج ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13200 کا خریدار ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 20 2023 16:52:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں حاضر میں 12150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی کے 12100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ ہے۔ دسمبر کے سودوں کے 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کے 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 20 2023 13:35:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 12800/12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سلاںوالی 12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 12150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ ڈھرکی الائنس 12000 جبکہ گھوٹکی 11800 روپیہ کوئٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں آباد گار 11750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اومنی گروپ باندھی انصاری باوانی کھوسکی لاڑ چمبڑ وغیرہ 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کا 13175 کا گاہک ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بعض ٹریڈرز پنجاب کی ملیں چلنے کا انتظار کر رہے ہیں۔ لیکن گنے کے حالات اس بار نازک ہیں۔ پچھلا سال تو پیداوار پوری تھی اور کیری فارورڈ سٹاک بھی کافی تھا۔ مال سمگل ہو گئے اس وجہ سے تیزی بن گئ۔ اصل تیزی والا تو یہ سال ہے۔ فل حال مارکیٹوں میں نرمی کی وجہ پچھلے دو مہینوں میں ریٹ 57 روپے کم ہوا ہے۔ جس میں ٹریڈرز نے کافی نقصان کئے ہیں اور لین دین کے مسائل کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ زیادہ تر انویسٹرز نے 70/80 % تک مال ہولڈ کر لیے ہیں۔ جہاں بھی مارکیٹ سمبھلےگی پکڑائ ہی نہیں دے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott