Black Matpe | ماش ثابت
Dec 17 2024
Nov 13 2023 12:30:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8450/8550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں جیسے ہی گاہکی نکلتی ہے مارکیٹ میں کوئ بیچ ہی نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ کسی بھی ٹائم شوٹ اپ کر سکتی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی ہے۔ .
Nov 11 2023 18:21:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119/120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی سست تھی۔ بکنگ 370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 11 2023 18:11:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں جو مال کراچی سے پہچنے ہیں ان میں 20/25 روپے نفع ہے۔ لوکل مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ کرنی چاہیے۔ .
Nov 11 2023 18:08:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے آمدن والے مال 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 25/50 روپیہ من بہتر ہے اور 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 11 2023 17:47:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Nov 11 2023 14:32:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15400/15450 جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15700/15750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1215 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو 15133 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ اگر ڈالر ادھر ہی رکا رہے تو۔ فل حال ٹریڈرز کے کم ریٹوں والے مال لگے ہوئے ہیں۔ ان کی پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب انڈیا نے پچھلے دو مہینوں میں برما سے کافی زیادہ خریداری کی ہے۔ اکتوبر کے مہینے میں برما سے 93498 ٹن ماش ثابت امپورٹ کی ہے۔ جبکہ اس سے پچھلے مہینے ستمبر میں بھی انڈیا نے 59548 ٹن ماش ثابت امپورٹ کی تھی۔ انڈیا پچھلے 7 مہینوں میں 327765 ٹن ماش امپورٹ کر چکا ہے برما سے۔ یہی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹ تیز ہیں اور انڈیا کی خریداری کی وجہ سے انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی بہتری کے امکانات ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں جہاں کہیں گیپ بنا مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Nov 11 2023 14:09:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ بکنگ 370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ .
Nov 11 2023 13:49:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ پچھلے 15 دن میں 30 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ .
Nov 11 2023 12:30:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8600/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال ِبک جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ بیچ نہیں دیتے ہیں۔ مارکیٹ میں خالی ریٹ ہی گھوم رہے ہیں۔ بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 10 2023 15:52:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں۔ کام نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott