Black Matpe | ماش ثابت
Dec 17 2024
Nov 14 2023 14:43:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15650/15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1215 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 15240 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں ماش ثابت ایس کیو 182 کنٹینر جبکہ 41 کنٹینر ایف اے کیو کی آمدن تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر 289/289.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال پرافٹ ٹیکنگ ہے مارکیٹ میں جس کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم جہاں کہیں گیپ بنا مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ امپورٹرز مال ضرورت کے مطابق ہی منگواتے ہیں ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے کام بھی کم لوگ کر رہے ہیں۔ جو تھوڑا بہت مال منگواتے ہیں لوکل میں پرافٹ ٹیکنگ کر کے دوبارہ ُبک کروا لیتے ہیں۔ .
Nov 14 2023 13:54:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ ہلکھی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے لوکل مارکیٹ میں۔ انویسٹرز نے 100 روپیہ کلو تک مال خریدے ہئے تھے۔ تاہم بکنگ 380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 120.46 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289/289.5 روپیہ تک ریٹ ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 14 2023 12:35:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 13 2023 18:44:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر شام کے اوقات میں مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 250/252 روپیہ کلو تک کے بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.55 پر کلوز ہوا ہے۔ تاہم دن کو امپورٹرز نے 289.5 تک بھی ڈاکیومنٹ کلئر کروائے ہیں۔ بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی مال 15 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 735 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 229.27 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Nov 13 2023 17:55:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118.5/119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست تھی۔ تاہم انٹر بینک میں ڈالر شام میں دوبارہ تیز تھا اور 287.55 روپیہ تک کلوز ہوا ہے۔ بکنگ بھی 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 13 2023 17:37:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Nov 13 2023 17:25:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں بیچ نہیں دیتے ہیں۔ بلکہ ان ریٹوں میں مزید مال لے جاتے ہیں۔ دو مہینے پہلے بھی مارکیٹ 8800/8900 تک چلی گئ تھی۔ اس وقت سپورٹنگ ریٹ 8000 تک تھے لیکن ابھی آہستہ آہستہ سپورٹنگ ریٹ اوپر آ رہا ہے اور بیچ کوئ نہیں ہے۔ مارکیٹ کسی بھی ٹائم گرم ہو سکتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 13 2023 14:40:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1.5 روپیہ کم ہوا ہے اور 287 روپیہ تک ہے دن کے اوقات میں امپورٹ میں۔ .
Nov 13 2023 13:53:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 15100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مال کے۔ فیصل آباد منڈی میں 15600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15800/15850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پارٹ سے ڈائرکٹ ہی مال بک جاتے ہیں۔ جہاں کہیں گیپ بنا تیزی بن سکتی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 13 2023 13:02:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست تھی۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ انٹر بینک مین ڈالر 288.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ 116.88 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott