Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Nov 10 2022 12:47:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 800 بوری کی آمد تھی 20900 سے 22400 تک بولی ہوئی ہے۔ لونگی کوالٹی 27250 سے 30250 تک بولی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں کولڈ اسٹور والی 19000/20000 جبکہ نئی ہائبرڈ 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 08 2022 16:34:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ پرانی کولڈ اسٹور والی 19000/20000 جیسے حالات ہیں۔ گاہکی بہت اچھی ہے۔ نئی 21000/22000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن گاہکی اسی طرح رہی تو بڑھ جاے گی۔ .
Nov 08 2022 12:15:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کنری منڈی میں 800 بوری کی آمدن ہے ہائبرڈ مرچ کے 21400 سے 22850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی مالوں کے 28800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 07 2022 16:20:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ پرانی کولڈ اسٹور والی فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ .
Nov 07 2022 13:29:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ نی کنری منڈی میں 800 بوری کی آمد تھی 23000 تک بولی ہوئی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں نئی مرچ 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پرانی کولڈ اسٹور والی 19500/20000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ 4 ماہ کی پیمنٹ پر 21900 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ کام کاج کافی ہورہے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 05 2022 16:39:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 19500/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ 4 ماہ پیمنٹ پر 22500 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Nov 05 2022 12:43:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمد تھی 20000 سے 22500 تک بولی ہوئی ہے۔ لونگی کوالٹی 27000 سے 29000 تک بولی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں پرانی مرچ کولڈ اسٹور والی 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 19500/20000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گزشتہ تین چار دن سے ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ انویسٹرز بھی دوبارہ ایکٹو ہیں۔ 4 ماہ کی پیمنٹ پر 22500/23000 جیسے حالات ہیں خریدار بن جاتا ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Nov 03 2022 16:55:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی 19000/19500 پہ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج دوسرا دن کام کافی ہو رہے ہیں ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ .
Nov 03 2022 12:41:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئی مرچ فیصل آباد 23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج دوسرا دن ہے ریٹیل میں ڈیمانڈ دوبارہ نکلی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تقریباً 7/8 ٹرک کا ہو گیا تھا فیصل آباد منڈی میں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Nov 02 2022 17:29:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی کولڈ اسٹور والی آج 19000 میں کام ہوا ہے اور 19500 میں کام ہوا ہے۔ آج ریٹیل میں گاہکی نکلی ہے۔ اور اوپر سطح پر سندھ کے اسٹاکسٹ نے مال لیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 5 ماہ کی پیمنٹ پر 22500/23000 تک خریدار بن جاتا ہے تاہم حاضر میں پیمنٹ کا بحران ہے اس کے علاؤہ بعض ٹریڈرز نے اکتوبر کے سودے بھی لئے ہوے تھے پیمنٹ کا بندوست نہ ہونے کی وجہ سے ان سودے نیلام ہو رہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں کیونکہ پاکستان کی اپنی فصل لودھراں اور جام پور وغیرہ جون میں شروع ہو گی۔ اور دوسری بات یہ ہے انٹرنیشنل مارکیٹ سے وارہ نہیں ہے اس لئے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ یہاں خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott