Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Nov 21 2023 14:54:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 13300 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔گاہکی سست ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 14300/14500 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ .
Nov 21 2023 14:49:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 21 2023 12:53:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 3100/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 20 2023 17:49:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 13700/13800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ برسیم حیدر آباد منڈی میں 14300 سے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Nov 20 2023 14:40:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 500 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 14000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 14600/4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 20 2023 14:03:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ آمدن 2/2.5 گاڑی کی تھی۔ .
Nov 20 2023 13:57:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 3100/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سٹاکسٹ تھوڑے تھوڑے مال لے جاتے ہیں۔ .
Nov 18 2023 17:40:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شام کے اوقات میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہے اور 14400/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 18 2023 14:59:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 15000/15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 18 2023 13:31:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 5300/5350 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott