Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Nov 30 2023 19:18:05 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11725 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ دسمبر کے سودوں کے 12150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ جنوری کے سودوں کے 12675/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔زیریں سندھ میں 11375/11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 30 2023 14:18:21 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں حاضر میں 11750 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کی۔ تاہم فارورڈ کے سودوں میں کمی دیکھنے میں آئ ہے۔ دسمبر 12150 جبکہ جنوری کے سودوں کے 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال آخری تاریخیں ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ نومبر کے سودوں کی جہاں کٹنگ ہو وہاں خریداری کرنی چاہیے۔ .
Nov 30 2023 13:19:19 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 11750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی گھوٹکی 11675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 11425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں کام نہیں ہے۔ .
Nov 29 2023 18:15:23 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو 11750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 11450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ دسمبر کے سودوں کے 12175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 29 2023 16:20:47 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 11775 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ بعض ڈیلر 11800 سے کم سیلنگ نہیں کر رہے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 29 2023 14:08:04 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 11775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 11800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 11475/11500 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 29 2023 13:30:16 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 11800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے۔ ہر بندہ ہی گرپوں میں ایڈ ہوتا ہے۔ دو گٹو لینے والے سے لے کر 2000 گاڑی لینے والے تک سارے گروپوں میں ایڈ ہیں۔ جب مندے کی ٹون چلتی ہے تو ساری عوام ہی خاموش ہو جاتی ہے۔ اور اسی طرح جب تیزی کی ٹون چلتی ہے تو سارے ہی لاؤ لاؤ کرنے لگ جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے زیادہ مندہ تیزی دیکھنے میں آتی ہے۔ پچھلی بار جب مارکیٹ چلی تھی تو ایک ہی دن میں 12000 والی 12800 تک چلی گئ تھی۔ 800 روپیہ کوئنٹل ایک ہی دن میں پڑ گئے تھے۔ اگلے دو چار دن خریداری کے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ کمالیہ شوگر مل نو کین ہے۔ سورج شوگر ملز نے 470 روپیہ من تک گنا خریدا سے لیہ سے۔ .
Nov 28 2023 17:44:51 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 40 روپیہ کوئنٹل کم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 11810 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔فل حال مارکیٹ میں حاضر میں کام سست ہے۔ دسمبر کے سودوں کے 12250 جبکہ جنوری 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 28 2023 14:53:48 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 11850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودوں سے 12275 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کے 12825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott