Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Nov 06 2023 12:17:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کل مارکیٹ انتہای گرم تھی۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 500 روپیہ کوئنٹل بازار تیز ہوا ہے اور 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گیا ہے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 12550 روپیہ کوئنٹل گاہک ہے۔ 25 نومبر پیمنٹ پر 13000 روپیہ کوینٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 04 2023 22:11:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید گرم ہو گئ ہے اور 12425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 25 نومبر پیمنٹ پر 12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 04 2023 20:27:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12375 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Nov 04 2023 16:51:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12300 سے 12325 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Nov 04 2023 16:30:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50/75 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 12250/75 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ بعض ڈیلر 12300 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 نومبر کی پیمنٹ پر 12500 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Nov 04 2023 13:50:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 12675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ شوگر ملز 12600 روپیہ کوئنتل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو بھی مارکیٹ نرم ہے اور 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 12100 جبکہ زیریں سندھ میں 11950/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 03 2023 17:50:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 12265 تک کام ہوئے ہیں منگل پیمنٹ پر۔ سندھ کے مال 15 نومبر پیمنٹ پر 12200 میں مل جاتے ہیں۔ آج گاہکی دوبارہ سست تھی۔ .
Nov 03 2023 16:17:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 12300 تک بھاؤ ہے۔ آر وائی کے 12350 روپیہ کوینٹل تک بھاؤ ہیں۔ سندھ سائڈ مارکیٹ کمزور ہے۔ النور شاہمراد انڈر پارٹی 12000 تک مال جاتے ہیں۔ آباد گار 12050 روپیہ کوینٹل بھاؤ ہے۔ تاہم ڈھرکی گھوٹکی بہتر ہے اور 12150 تک بھاؤ ہے۔ .
Nov 03 2023 15:12:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 12900 سلانوالی بابا سفینہ وغیرہ 12800 کمالیہ 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو رات 12325 تک کام ہوئے تھے۔ ابھی 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سندھ سائڈ مارکیٹ نرم ہے۔ ڈھرکی گھوٹکی ایس جی ایم 12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ النور شاہمراد آباد گار 12150/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا کم میں بھی بیچ آ جاتی ہے۔ ستمبر کے سودوں کے 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز تھوڑا تھوڑا مال لے رہے۔ فل حال مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ ٹریڈرز نے اوپر ریٹوں میں مال لے کر ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ کوئ مجبوراََ ہی بیچ آتی ہے۔ کوئ ٹائم والے سودوں کی یا کٹنگ والے سودوں کی۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہی ہیں۔ .
Nov 02 2023 18:34:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیت گرم ہو گئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 12300 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ نہیں آ رہی ہے مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ زیریں سندھ میں 12100 کا بازار بن گیا ہے۔فل دسمبر 13050 کا گاہک ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott