Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Nov 11 2023 17:48:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 11 2023 15:09:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 11 2023 15:03:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 16250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000/19000 جبکہ ایرانی گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا مارکیٹ کافی نرم ہو گئ تھی 45 دن پہلے 840/850 ڈالر رہ گئ تھی۔ تاہم ابھی پچھلے مہینے سے انڈیا مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئ ہے اور بکنگ 970/980 ڈالر تک بن گئ ہے۔ ان کی لوکل مارکیٹ 6900 روپیہ والی 7900 روپیہ کوئنٹل ہو گئ ہے انڈین کرنسی میں۔ تاہم 970 ڈالر والی بھی 15500 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ پاکستان کی لوکل مارکیٹوں میں انڈین دھنیا 17100/200 روپیہ من تک ِبک رہا ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Nov 11 2023 14:53:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 80000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیزنکے ذرائع کے مطابق 5000/5200 ڈالر کے لیول پر ٹریڈرز نے مال ُبک کروائے ہیں۔ ان کا 62000/63000 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Nov 11 2023 13:13:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2500 پلس بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال کے 13150 سے 16050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 17000 سے 21200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیادہ تر دکان دار پرانے اور نئے مکس کر کے ہی مال بیچ رہے ہیں۔ .
Nov 09 2023 18:00:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بند ہیں کام کاج نہیں ہے۔ .
Nov 09 2023 13:36:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ مارکیٹ 200/300 بہتر ہوئ ہے اور 16300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000/19000 جبکہ گولی دھنیا 20500/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے 20 دنوں میں ڈالر بہتر ہوا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں سکھری دھنیا پیسائ کوالٹی 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین گولی دھنیا 17100/17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 09 2023 13:35:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے. .
Nov 09 2023 13:31:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 82000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد آج مارکیٹ بند ہے۔ تاہم ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ لوکل میں ریٹ کافی اونچے ہیں. .
Nov 09 2023 12:32:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال کے 13200 سے 15700 تک کام ہوئے ہیں۔ نارمل ریٹ یہی ہے۔ باقی تھوڑے بہت وی آئ پی مال کے 300/400 اوپر کام ہو جاتے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 16000 سے 20400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ آج یوم اقبال کی وجہ سے چھٹی ہے۔ کام کاج نہیں ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott