Sugar | چینی
Dec 03 2024
Nov 26 2022 16:48:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی کے 10500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 11400 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 26 2022 13:27:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ 300 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 80/20 کوالٹی کے 10500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال ملرز موائسچر والے مال نہیں لے رہے ہیں۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 11400 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Nov 24 2022 16:15:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10800 سے 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11200 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے رکا ہوا ہے۔ .
Nov 24 2022 12:13:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوار تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10800 سے 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے ۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 200/300 نرم ہوا ہے اور 11200/300 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 23 2022 16:23:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوار تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 23 2022 13:30:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 11000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Nov 22 2022 17:04:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 11500 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 22 2022 12:44:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 11500 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انڈیا مارکیٹ بھی نرم ہوئ ہے۔ .
Nov 21 2022 17:06:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% 11000 بیچ نہیں آ رہی ہے۔ کراچی 12000 سے 12500 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 21 2022 14:15:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوار تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 11000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی نیا 12000 تک کام ہوے ہیں اب 12500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھر پارکر کی لائنوں پر 13000/13500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا مارکیٹ کافی تیز ہوگئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott