Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Nov 27 2023 16:29:33 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 11925 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ .
Nov 27 2023 13:25:57 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز کے 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ سلانوالی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کم ہوئ ہے اور 11950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اپر سندھ میں 11750/11800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں 11550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اگلے 4/5 دن خریداری کے ہیں۔ لانگ ٹرم کے لیے بھر پور مال خریدنے چاہیے۔ .
Nov 25 2023 18:16:27 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 20/25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 11970/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Nov 25 2023 17:04:46 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں بہتر ہوئی ہے اور 11950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آج ریٹیل میں کل کی نسبت ڈیمانڈ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر کے سودوں کا 12450 کا خریدار ہے۔ جبکہ جنوری کے سودوں کی 12950 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Nov 25 2023 13:43:46 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز کے 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 11900 حمزہ آر وائی کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں 11750 جبکہ زیریں سندھ میں 11580/11600 روپیہ کوئنٹل تک کا لیول ہے۔ فل حال حاضر میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ 25 نومبر کے سودوں کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ دسمبر 12400 جبکہ جنوری کے سودوں کے 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 24 2023 15:35:41 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 12700 جبکہ سلانوالی 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وای کے 12000 جبکہ جے ڈی ڈی ڈبلیو شوگر ملز 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 11950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں 11800 کا لیول ہے جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 11625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں حاضر میں گاہکی سست ہے اور پیمنٹوں کا بحران ہے۔ 25 نومبر تاریخ کے سودے ہوئے ہوئے ہیں۔ پیمنٹیں نہ ہونے کی وجہ مارکیٹ فل حال نرم ہے۔ دسمبر کے سودے 12500 تک ہوئے تھے۔ .
Nov 23 2023 18:29:56 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ میں 11615/11650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی ٹھنڈی ہے دسمبر12500تک کام ہوے تھے .
Nov 23 2023 13:32:38 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلاںوالی 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حمزہ 12150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں فل حال گاہکی سست تھی۔ دسمبر کے سودوں کے 12550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 22 2023 19:43:49 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 12100 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آج ریٹیل میں ڈیمانڈ سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہو سکتا ہے مارکیٹ 50/100 روپیہ مزید کمزور ہو جائے لیکن ان ریٹوں میں خریداری جاری رکھنی چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق خریداری کے بعد اگر 100/200 مزید کمزور ہو جائے تب بھی گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے۔ کیوں سندھ کی ملوں میں گنا کی آمد کھل کر نہیں ہو رہی ہے۔ جنوبی پنجاب کی ملیں بھی 25 نومبر کے بعد چل جائیں گی جس کی وجہ سے زیریں سندھ کی ملوں میں گنے کی مزید کھینچ بن جائے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق سینٹرل پنجاب میں بھی گنا کافی کم ہے۔ گزشتہ روز شوگر ایڈوائزری بورڈ کی میٹنگ ہوئی جس میں ملوں نے ایکسپورٹ کی اجازت مانگی تھی کہ پاکستان میں ریٹ انتہائی نیچے ہے اور ہمیں ایکسپورٹ کی اجازت دی جائے۔ تاہم ایک وزیر نے ملرز سے ایک سوال کیا کہ آپ چینی کس ریٹ میں فروخت کر رہے ہیں جس کے جواب میں ملرز نے کہا کہ ہم لوکل مارکیٹ میں 11500 سے 11800 تک فروخت کر رہے ہیں۔ تب میٹنگ میں ایک سرکاری نمائندے نے کہا کہ آپ ہمیں 5 لاکھ ٹن چینی 12000 میں دے دیں لیکن کسی ملر نے اس ریٹ میں گورنمنٹ کو چینی بیچنے کیلئے حامی نہیں بھری۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اس سال گنا شارٹ ہے اور جیسے ہی پورے پاکستان کی ملیں چلیں گیں گنے کی قیمت فورأ بڑھنی شروع ہو جاے گی۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ جب تک گنے کا ریٹ 600/650 روپیہ من کی سطح پر نہیں جاے گا اگلے سال کسان نے گنا ہی کاشت کرنا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ملوں کو بھی گنا کاشت کروانے کیلئے کسان کو معقول ریٹ دینا پڑے گا تاکہ آگلے سال بھرپور کاشت کو یقینی بنایا جا سکے۔ اس تناظر میں چینی کی قیمت بڑھنے کے امکانات ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جنوری کے مہینے میں اچھی خاصی تیزی متوقع ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق بڑے پلیئرز ابھی سے جنوری کے سودے خریدنا شروع ہو گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کا 13150/200 روپیہ کوئنٹل تک خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جب چینی 17500 روپیہ کوئنٹل تھی تب دنیا 19000/20000 کی باتیں کرتی تھی۔ اس وقت پاک کموڈیٹیز نے اپنے ممبران کو پرافٹ ٹیکنگ کا مشورہ دیا تھا۔ اب دنیا 10000/11000 روپیہ کوئنٹل کی باتیں کرتی ہے لیکن ہم اپنے کسٹمرز کو یہی مشورہ دیں گے کہ موجودہ ریٹوں میں چینی کی خریداری جاری رکھیں کیونکہ نئے گنے کی چینی ملوں کو مہنگی پڑے گی اور جب تمام ملیں چل جائیں گیں تب چینی میں یک دم تیزی کا ماحول بن جائے گا۔ ہمارا خیال ہے کہ جنوری کا مہینہ بھر پور تیزی کا مہینہ ہو گا۔ 15/20 دسمبر کے بعد زمیندار کٹائی روک دے گا اور یہ سلسلہ 15 جنوری تک چلے گا۔ جب کٹائی کا عمل رک جاتا ہوتا ہے تب ملیں ہر بھاؤ میں گنا خریدیں گیں اور ساتھ ساتھ ہی چینی کا ریٹ بڑھنا شروع ہو جاے گا۔ .
Nov 22 2023 16:43:03 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز شام کے اوقات میں مارکیٹ نرم تھی اور حاضر میں 12100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ دسمبر کے سودے 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئے ہیں اور 12600 تک کام ہوئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کا 13150 روپیہ کوئنتل تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ زیریں سندھ میں 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott