Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Nov 25 2022 14:58:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8750 بھلوال 8750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ العریبیہ اور سلانوالی 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 8675 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8700 المعیز 2 8650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8445 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو نومبر 8470 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8410/20 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8180 سے 8200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 24 2022 21:41:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو نومبر کے سودوں میں رات کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل مزید تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 8470/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودوں کا 8680 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ دسمبر کے سودوں کا بھرپور خریدار ہے۔ .
Nov 24 2022 20:46:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں نومبر کے سودے کم ہو کر 8405 تک کام ہوے تھے تاہم اس وقت دوبارہ 35 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 8440 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مندے اور تیزی والوں کے درمیان زبردست قسم کی کھینچا تانی چل رہی ہے۔ فل الحال مارکیٹ دوبارہ بہتر ہے۔۔ دسمبر کے سودوں کا 8640 کا خریدار ہے۔ .
Nov 24 2022 20:16:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو نومبر کے سودے رات کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل مزید کم ہوے ہیں اور 8405 تک کام ہوا ہے۔ اس وقت 8405 کا خریدار ہے۔ .
Nov 24 2022 20:02:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں نومبر کے سودوں میں دوبارہ 50 روپیہ کوئنٹل کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 8435 تک کام ہوے ہیں۔ دسمبر کے سودوں کا 8625 کا خریدار ہے۔ .
Nov 24 2022 19:11:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 20/25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8450/60 جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر میں۔ نومبر کے سودے 8480/85 تک ہوے ہیں۔ دسمبر 8675 کا خریدار ہے۔ بیعانہ والے سودوں کا 150 ڈیپازٹ پر 8725 جبکہ 100ڈیپازٹ پہ 8800 کا خریدار ہے۔ تاہم ڈیپازٹ والے سودوں کی بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
Nov 24 2022 17:47:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں نومبر کے سودوں میں 25 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 8465 تک کام ہوے ہیں۔ دسمبر اوپن سودوں کا 8660 کا خریدار ہے۔ جبکہ 150 ڈیپازٹ پر 8710 ور 100 ڈیپازٹ پر 8760 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہے۔ .
Nov 24 2022 16:38:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 80 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 8420 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8440 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج گورنمنٹ اور ملرز کے درمیان ایکسپورٹ کے متعلق میٹنگ نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوئی ہے۔ گورنمنٹ نے ملوں سے 25 نومبر تک اسٹاک کی تفصیل مانگی ہے۔ جبکہ دوبارہ 2 نومبر کو میٹنگ ہو گی۔ یہی وجہ ہے کہ سٹے بازوں نے مارکیٹ کو توڑ دیا ہے اور یکا یک تقریباً ایک روپیہ کلو مندہ ہو گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ ریٹ چینی خریدنے والے ریٹ ہیں کیونکہ ملیں 300 روپیہ من گنا خرید کر اس ریٹ میں چینی فروخت نہیں کریں گیں۔ کل ملوں کی بھی میٹنگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت دسمبر کے اوپن سودوں کا 8650 کا خریدار ہے۔ جبکہ 150 ڈیپازٹ پر 8700 کا خریدار ہے۔ اور 100 ڈیپازٹ پر 8750 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق دسمبر کی سیلنگ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ .
Nov 24 2022 12:34:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8750 بھلوال 8750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاپولر مل میں مال ختم ہو گیا ہے۔ سلانوالی 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 8700 سانگلہ 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8700 المعیز 2 8675 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو نومبر 8535 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8480 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8250 سے 8270/80 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 23 2022 17:35:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8535 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8560 تک ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott