Sesame | تل
Oct 08 2024
Nov 09 2023 18:16:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 19800 کا گاہک ہے جبکہ بیچ نہیں ہے۔ بیچ 20000 میں بھی مشکل سے ہی آتی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 09 2023 14:38:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19600/19700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 19700/19800 تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے. .
Nov 08 2023 18:40:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19600/19700 روپیہ من تک گاہک ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ بیچ 20000 روپیہ من تک ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 08 2023 13:59:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 19600/19700 روپیہ من کا گاہک ہے۔ جبکہ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 07 2023 18:17:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19600/19700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ .
Nov 07 2023 13:34:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے. .
Nov 06 2023 17:46:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ مالوں کا 19600/19700 روپیہ من تک بھرپور گاہک ہے جبکہ بیچ سامنے نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم ہے مزید تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 06 2023 15:01:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد مںڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے 19500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی 19500 کا گاہک ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Nov 06 2023 12:47:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 19300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک جبکہ بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ مزید تیزی کے امکانات ہیں۔ باریک تل بھی 18800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 04 2023 18:21:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18800/19000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ ڈیمانڈ اچھی ہے لوکل میں بھی جبکہ بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے اماکنات نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott