Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Nov 26 2022 16:37:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2450/2475 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مال نمی والے آ رہے ہیں۔تھل منڈیوں میں 5900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 26 2022 12:59:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2475/2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5850/5900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال بھی نمی والے ہیں۔ تاہم فیڈ ملیں مال لے رہی ہیں۔ اگر فیڈ ملیں مال لیتی رہی تو مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Nov 24 2022 16:17:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2475/2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5800/5850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج اس ریٹ میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 24 2022 12:23:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2475/2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک مال کے 2550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پیمنٹ کی تنگی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Nov 23 2022 16:20:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2500/25 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیڈ ملز 2530 سے 2580 تک خریداری کر رہی ہے۔ تاہم فیڈ ملز کی پیمنٹ کافی سست ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں پیمنٹ کی تنگی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر ایک ڈیڑھ ماہ فیڈ ملیں مزید خریداری کر گئیں تو باجرے میں اچھی تیزی کے امکانات بن جائیں گے۔ .
Nov 23 2022 12:06:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 2475 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک مال کے 2550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 22 2022 16:51:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2500/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 6000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 22 2022 12:40:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2500/2550 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ باریک باجرے کے 2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 6050/6100 جیسے حالات ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 21 2022 16:59:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2500/2550 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ تھل لائن 6100 جیسے حالات ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 21 2022 12:06:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 2500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک مال کے 2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سٹاکسٹ مال لے رہے ہیں۔ فیڈ ملیں بھی مال لے رہی ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ تھل لائن 6050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott