Sugar | چینی
Jan 04 2025
Nov 02 2022 11:53:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 228/238 ۔ رشین چیکو کوالٹی 237/248 روپیہ کلو۔ اسٹریلیا 6/7/8 233/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ڈالر انٹر بینک میں 221.5 روپیہ تک ہیں امپورٹ میں۔ کینیڈا 8/9 248/255 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 ۔ ترکی 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو ۔ امیریکا 9 ایم ایم 330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ .
Nov 02 2022 11:13:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو کمزور اوپن ہوئ ہے اور 146 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 142.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6400 روپیہ من ملتان 6250 فیصل آباد 6250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ پورٹ پر 50 کنٹینر کی ارائول تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.5 روپیہ تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Nov 01 2022 18:23:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 227/228 پورٹ گودام 238/240 ۔ رشین چیکو کوالٹی 235/250 روپیہ کلو۔ اسٹریلیا 6/7/8 233/238 روپیہ کلو ۔ کینیڈا 8/9 248/250 روپیہ کلو جبکہ گودام 255 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 انڈیا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو۔ انڈیا کے مال بھی لوکل مارکیٹ میں ختم ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 01 2022 16:22:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 148 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ سرگودھا منڈی میں بھی 6400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 01 2022 12:21:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 230 سے 240 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سوڈان کوالٹی اکتوبر کے مہینے میں 125 کنٹینر کی آمدن تھی۔ رشین چیکو کوالٹی 235/250 روپیہ کلو۔ رشین چیکو اکتوبر کے مہینے میں 317 کنٹینر کی آمدن تھی۔ اسٹریلیا 6/7/8 233/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 کراچی پورٹ پر 27 کنٹینر کی آمدن تھی اکتوبر کے مہینے میں۔ کینیڈا 8/9 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور پورٹ کے مال کے 250 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گودام 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 کراچی پورٹ پر 413 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 28 کنٹینر کی آمدن تھی۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 14 کنٹینر کی آمدن تھی۔ انڈیا کے مال بھی لوکل مارکیٹ میں ختم ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم اکتوبر کے مہینے میں 17 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Nov 01 2022 11:17:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 149 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ سی ایچ کے ایم 145 جبکہ تنزانیہ مال 142 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کل کراچی پورٹ پر 110 کنٹینر کی آمدن تھی کالا چنا اسٹریلیا کی۔ آج انٹر بینک میں ڈالر کم ہوا ہے اور 220.80 پیسےتک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ مزید بہتر ہوئ ہے اور نومبر دسمبر 625 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ب گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 3247 کنٹینر کی آمدن تھی اکتوبر کے مہینے میں کراچی پورٹ پر جس میں 2348 اسٹریلیا جبکہ 899 کنٹینر تنزانیہ کے ہیں۔ ماہ اکتوبر میں 80568 ٹن کالا چنا Vessel ڈال کر پورٹ پر لگا تھا ۔ آج Vessel کا بقایا 3000 ٹن بھی کلیر ہو جائے گا انشاءاللہ تعالی ۔ چونکہ تھل سے اب 5 گاڑیاں بھی ایک ساتھ نہیں ملتی اور 98 فیصد ضرورت کراچی پورٹ سے ہی پوری ہو رہی ہے ایک محتاط اندازے کے مطابق ماہ اکتوبر میں 50000 ٹن چنا کراچی سے لوڈ ہوا ہے پورے پاکستان کو ۔ اس وقت پورٹ پر 600 کنٹینر آسٹریلیا ۔ تنزانیہ اور Vessel میں سے 6000 ٹن کے برابر مال گوداموں میں موجود ہے ۔یا یہ سمجھ لینا چاہیے کہ کراچی میں 2 لاکھ بوری سے زائد موجود ہے ۔ تعداد میں غلطی کی گنجائش موجود ہے ۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott