Sugar | چینی
Dec 20 2024
Nov 07 2022 12:00:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 500 توڑے کی آمدن تھی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے اوکاڑہ منڈی کے ایک ٹریڈر سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا کے لوگ پرانے مال مکس کر رہے ہیں۔ بولی پر مکسنگ والے سودے ِبک رہے ہیں۔ .
Nov 05 2022 16:32:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5800/50 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ انویسٹرز بھی خریداری کر رہے ہیں جبکہ فیڈ ملز بھی لے رہی ہیں۔ ملتان سائیڈ کی فیڈ ملیں 2460 سے 2500 تک خریداری کر رہی ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Nov 05 2022 11:59:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 2 ٹرک کی آمد تھی 4000 سے 4075 تک بولی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 05 2022 11:38:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 5850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ مال لے رہے ہیں۔ .
Nov 03 2022 16:40:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 25 روپیہ من نرم ہوا ہے اور 2375 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل کی منڈیوں میں بھی 5850/5900 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 03 2022 12:35:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4050/4100 تک کام ہوے ہیں۔ ایک ٹرک کی آمد تھی۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Nov 03 2022 11:51:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل لائن 5900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اسٹاکسٹ خریدار ہیں۔ .
Nov 02 2022 16:23:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں 5900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 02 2022 13:00:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 600 توڑے کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میان بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سٹاکسٹ مال خرید رہے ہیں۔ .
Nov 02 2022 12:58:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2375/2400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ تھل منڈیوں میں 5900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott