Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Nov 30 2023 19:18:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11725 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ دسمبر کے سودوں کے 12150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ جنوری کے سودوں کے 12675/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔زیریں سندھ میں 11375/11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 30 2023 14:18:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں حاضر میں 11750 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کی۔ تاہم فارورڈ کے سودوں میں کمی دیکھنے میں آئ ہے۔ دسمبر 12150 جبکہ جنوری کے سودوں کے 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال آخری تاریخیں ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ نومبر کے سودوں کی جہاں کٹنگ ہو وہاں خریداری کرنی چاہیے۔ .
Nov 30 2023 13:19:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 11750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی گھوٹکی 11675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 11425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں کام نہیں ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott