Sugar | چینی
Jan 04 2025
Nov 20 2023 14:23:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کے کیش پیمنٹ پر 244 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 241 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ای ٹی جی جہاز والے مال کی 4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 221 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 18 2023 18:20:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں حاضر والے مال 5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئے ہیں اور 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال مل جاتے ہیں گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 18 2023 14:25:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ رشین مسور 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 17 2023 15:41:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر جہاز والے مال کا حاضر میں گاہک نہیں ہے۔ 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ حاضر میں کام بھی نہیں ہیں۔ زیادہ تر کام جو جہاز اگلے دنوں پورٹ پر لگنا ہے اس کے ہو رہے ہیں۔ 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں آنے والے ای ٹی جی جہاز کے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288 روپیہ کے لیول پر ہے۔ بکنگ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 16 2023 17:11:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر جہاز والے مال 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں گاہکی نہیں ہے۔ زیادہ تر کام ای ٹی جی والے جہاز کے مال کے ہی ہو رہے ہیں 225/226 روپیہ کلو تک۔ رشین مسور 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر ا رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Nov 16 2023 14:14:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کم ہوا ہے اور 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 4/5 دن تک آی ٹی جی جہاز کی آمدن متوقع ہے جس میں 8000 ٹن مال ہے۔ اس جہاز کے مال کے 225/230 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس جہاز میں 640 ڈالر تک مال بک ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 197/198 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز کو 25/30 روپے نفع ہے۔ .
Nov 15 2023 18:22:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ کمزور ہے۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ نپر مسور 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور بھی 5/10 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے اور گاہکی بھی سست ہے۔ .
Nov 15 2023 14:46:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 250/254 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور جو کچھ دن پہلے 280/285 تک مارکیٹ تھی اب 270 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 14 2023 17:57:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کے کراچی مارکیٹ میں 250 سے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Nov 14 2023 15:05:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی جہاز والے مال 255/257 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ رشین مسور کے 280/285 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ رشین مسور مال شارٹ ہیں۔ بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 229.29 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289/289.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott