Sugar | چینی
Jan 04 2025
Nov 14 2022 15:38:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 7000 نئی اور پرانی 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں 50 روپیہ نرم ہوئی ہے۔ .
Nov 14 2022 12:41:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس جہاز والے مال کے 111 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جہاز والے مال کی ہی لوگ خریداری کر رہے ہیں حاضر میں کوئ گاہک نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 480 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 116.94 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Nov 14 2022 11:48:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور کراچی پورٹ 170 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں ۔ جبکہ گودام کے مال 172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی مسور 176 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 14 2022 11:31:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 7250 پرانی جبکہ نئ مونگ 7050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے رائع کے مطابق کل کراچی پورٹ پر 13 کنٹینر ارجنٹائن مونگ ، 33 کنٹینر برازیل مونگ جبکہ 5 کنٹینر تنزانیہ مونگ کی آمدن تھی۔ .
Nov 14 2022 11:23:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 150 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور پورٹ 9850 جبکہ گودام کے مال 9900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ .
Nov 12 2022 16:09:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 173 جبکہ گوادم کے سودے 175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی 180 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 178 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 12 2022 16:07:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کا ایک جہاز کینیڈا سے لوڈ ہو کر آیا ہے کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہو گیا ہے۔ اس میں 24083 ٹن مال ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ییلو پیس دباؤ میں رہی جہاز کے مال میں 2/3 روپیہ کلو مندہ دیکھنے میں آیا ہے اور 112 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ پیر کی پیمنٹ اور جمعرات جمعہ کی لوڈنگ 112 تک کام ہوے ہیں۔ یہ جہاز 464 ڈالر میں بک ہوا تھا اور 112.25 تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 12 2022 15:55:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی کراپ کا مال 7100 پرانی 7300 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تھل لائن سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Nov 12 2022 15:54:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور پورٹ کے سودے 9700 جب کہ گودام 9750 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی نرم نظر آرہی ہے۔ .
Nov 12 2022 13:15:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی حاضر میں گاہک نہیں ہے۔ آج جہاز لگے گا پورٹ پر۔ جہاز والے مال کے114/115 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott