Sesame | تل
Dec 23 2024
Nov 12 2022 12:07:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن پورٹ 173 بازار دھارا 17 اور پرچون کوالٹی مال 178/180 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور کے 178روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 12 2022 11:21:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7300 جبکہ نئ 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 12 2022 11:20:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9750 پورٹ جبکہ 9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں گودام کے۔ کھل کرسیلنگ نہیں ہے۔ .
Nov 11 2022 15:15:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن پورٹ 173 بازار دھارا 176 اور پرچون کوالٹی مال 180 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک کمزور ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 11 2022 15:12:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 130 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کےجبکہ جہاز والے مال کے 113 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 11 2022 14:37:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ دوبارہ گرم ہے 9800روپیہ من جیسے حالات ہیں گودام کے مال کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں نے 8800 سے 9000 کے لیول پر خریداری کی تھی ان کی جانب سے تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ تھی پچھلے دنوں لیکن ابھی پھر بیچ کم ہے۔ امپورٹرز کو ڈاکیومنٹ کلئر کرنے میں تاخیر ہو رہی ہے بینک والے کھل کر ڈالر نہیں دے رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے فل حال امپورٹرز کی جانب سے سیلنگ کم ہے۔ .
Nov 10 2022 16:18:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 176/78 جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی 180/82 جبکہ نپر مسور 180 جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نپر مسور کراچی میں اتنے زیادہ مال نظر نہیں آ رہے ہیں۔ .
Nov 10 2022 16:10:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں 130 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جہاز کا مال 114 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے فل الحال .
Nov 10 2022 16:08:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور پورٹ کے سودوں کے 9600 جبکہ گودام کے مال 9650 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر دالوں کی آمد کا پریشر ہے۔ دوسری جانب بنک کھل کر ڈالر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ ایمپورٹرز پریشان ہیں۔ جبکہ ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے .
Nov 10 2022 15:58:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت نئی 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 7100 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرانی 7300 جیسے حالات ہیں۔ لائن سے سیلنگ کم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott