Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Nov 28 2022 13:12:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمد تھی ہائبرڈ 19700 سے 23700 تک بولی ہوئی ہے۔ لونگی کوالٹی 29500 تک بولی ہوئی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں کولڈ اسٹور والی 20000/20500 جیسے حالات ہیں۔ نئی ہائبرڈ 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 26 2022 17:03:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نئے مال کے 22000/22500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بالکل کچرا کوالٹی مال فروخت ہو رہے ہیں۔ چکی والے ہلکی کوالٹی مال لے کر پیسائ کر کے بیچ دیتے ہیں۔ لوگوں کے 2/3 سال پرانے کالے مال فروخت ہو رہے ہیں۔ پچھلے سیزن میں جو مال 3000 کے بھی فروخت نہیں ہوئے اس سال 10000/12000 میں فروخت ہو رہے ہیں۔ کنری منڈی میں بالکل ہلکی کوالٹی مالوں کی بھی آمدن تھی کالے پیلے مالوں کے 6400 سے 8800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تاہم یہ ہلکے مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ جہاں کہیں اچھے مالوں کی گاہکی نکلی مارکیٹ تیز ہو جائے گی۔ کیونکہ فل حال اچھے مالوں کی سیلنگ نہیں ہے۔ کسی کا ٹائم والا سودا ہو تو بیچ دیتا ہے اس کے علاوہ کھل کر سیلنگ نہیں ہے کولڈ سٹور والے مالوں کی۔ .
Nov 26 2022 13:42:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 38000/38500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایرانی زیرے کے 41000 سے 42000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 26 2022 13:41:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران بھی نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 26 2022 13:40:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 8900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 26 2022 13:33:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور والے مالوں کے۔ جبکہ نئے مال 22000/22500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 1500 بوری کی ارائول تھی۔ ہائبرڈ مال کے 24400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی مالوں کے 31800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 24 2022 16:21:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد کولڈ اسٹور والی 20000/20500 پہ رکی ہوئی ہے۔ نئی 21000/22000 پہ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی گزشتہ روز چند ٹریڈرز سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس وقت فیصل آباد منڈی میں کولڈ اسٹور والے مال کی تقریب 250 ٹرک جبکہ نئی ہائبرڈ 50 ٹرک اور 2021 والی 25/50 ٹرک کے قریب اسٹاک رہ گیا ہے۔ تقریباً 350 گاڑی کے لگ بھگ مال ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق موجودہ اسٹاک میں جب آدھا اسٹاک مزید ختم ہو جائے گا تو مارکیٹ مضبوط ہو جائے گی اور تیزی کی جانب گھوم جاے گی۔ .
Nov 24 2022 13:15:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 38000/38500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایرانی زیرے کے 41000 سے 42000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 24 2022 13:14:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Nov 24 2022 13:14:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 8900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott