Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Nov 07 2023 17:05:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 دسمبر پیمنٹ پر 166.5 روپیہ تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں اور بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.39 روپیہ پر کلوز ہوا ہے۔ .
Nov 07 2023 12:40:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 162 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ سوموار پیمنٹ پر 164 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں اور 5 دسمبر پیمنٹ پر 167 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Nov 07 2023 12:33:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 160 کا گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ تیزی کے امکانات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپیہ مزید تیز ہو گیا ہے اور 287.60 روپیہ تک بھاؤ آ رہے ہیں۔ .
Nov 07 2023 12:17:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سی ایچ کے ایم کوالٹی کراچی مارکیٹ 160 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ 5 دسمبر پیمنٹ پر 166.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان 6450 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں جس کی وجہ سے لوکل میں بیچ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ 7 اکتوبر کو 140 روپیہ کلو تک بھاؤ تھا۔ ایک مہینے میں 20 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے تھی اس لیے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی کی بکنگ 183.65 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لوکل میں ابھی بھی ریٹ نیچے ہیں۔ .
Nov 06 2023 19:50:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے۔ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 159 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں کل پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ 5 دسمبر پیمنٹ پر 165 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 06 2023 19:12:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 158 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ 15 نومبر پیمنٹ پر 160 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 06 2023 16:53:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 157 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے شام میں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 06 2023 15:23:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہو گئ ہے اور 157.5 روپیہ کلو تک ایڈوانس پیمنٹ پر کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Nov 06 2023 15:10:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے اور 156.5 تک کام ہوئے ہیں کل کی پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 06 2023 12:57:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے اور 156.5 تک کام ہوئے ہیں کل کی پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott