Black Matpe | ماش ثابت
Dec 17 2024
Nov 12 2022 12:09:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 1 ٹرک کی آمدن تھ۔ .
Nov 12 2022 11:40:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 5900 روپیہ کوئنٹل جبکہ لالہ موسیٰ لائن 2400 سے 2450 روپیہ من جیسے حالات ہیں ۔ فیڈ ملیں 2470 سے 2500 تک خریداری کر رہی ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 10 2022 16:24:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 5900 روپیہ کوئنٹل جبکہ لالہ موسیٰ لائن 2400 سے 2450 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Nov 10 2022 12:10:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ کل 3 گاڑیوں کی آمدن تھی بازار نیچے 3950 روپیہ من تک چلا گیا تھا آج 1 گاڑی کی آمدن ہے اور 4050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 10 2022 11:59:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن موٹا 2400 روپیہ من جبکہ باریک دیسی 2450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ تھل لائن 5900 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 08 2022 16:47:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2450/2500 روپیہ من جبکہ تھل لائن 5825/50 روپیہ کوئنٹل جیسے ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 08 2022 12:46:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2450/2500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 25/50 گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لالہ موسیٰ لائن کا باجرہ دیسی باجرہ ہوتا ہے اور باریک ہوتا ہے۔ ملتان اور کراچی کی منڈیوں میں 2/3 روپیہ کلو مہنگا فروخت ہوتا ہے اس لئے تھل لائن سے اس کے ریٹ اوپر ہوتے ہیں۔ تھل لائن 5825/50 روپیہ کوئنٹل جیسے ہیں۔ تھل میں ساری لائنیں چل گئی ہیں۔ بھرپور آمد ہے۔ دوسری جانب گاہکی بھی بھرپور ہے۔ اسٹاکسٹ بھی خریدار ہے جبکہ فیڈ ملیں بھی خریداری کر رہی ہیں۔ فیڈ ملز نے ریٹ بڑھا دیا ہے۔ 2500/2600 روپیہ من تک خریداری کر رہی ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 08 2022 12:05:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4050/4100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ 1 گاڑی کی آمدن تھی۔ .
Nov 07 2022 16:09:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 25/50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 2450/75 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن 5900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹاکسٹ بھی بھرپور خریدار ہیں جبکہ فیڈ ملیں بھی باجرہ خرید رہی ہیں۔ فیڈ ملیں 2500 سے 2550 تک خریداری کر رہی ہے۔ فیڈ ملیں پہنچ لیتی ہیں۔ .
Nov 07 2022 12:44:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2425 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن پر 5900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اسٹاکسٹ خریدار ہیں۔ جبکہ فیڈ ملیں بھی خریداری کر رہی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott