Black Matpe | ماش ثابت
Dec 17 2024
Nov 16 2023 13:49:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے مالوں کے۔ 19900 تک کام ہوئے تھے جس میں 4 کلو تک کچرا تھا۔ باریک تل بھی 19800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برابر سی مارکیٹ ہے مل بھی جاتا ہے اور ِبک بھی جاتا ہے۔ .
Nov 15 2023 18:17:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 300/500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 20000/20200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ دوسری جانب لوکل میں گاہکی ہے لیکن جیسے جیسے ریٹ مزید اوپر جا رہا ہے ایکسپورٹ میں وارہ نہیں ہے۔ اس لیے ٹریڈرز نے پرافٹ ٹیکنگ بھی کی ہے۔ .
Nov 15 2023 13:41:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ بھی آ جاتی ہے۔ .
Nov 14 2023 17:51:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20600 روپیہ من تک گاہک ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 20600 روپیہ من تک گاہک ہے۔ جبکہ بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 14 2023 14:41:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20600/20700 روپیہ من تک گاہک ہے جبکہ بیچ نہیں ہے۔ 21000 روپیہ من تک ریٹ مانگتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Nov 13 2023 17:57:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500/20600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 13 2023 13:50:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہے۔ 400 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 20600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ باریک تل بھی 20100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ لوکل میں بھی اچھی ڈیمانڈ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو تو نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ .
Nov 11 2023 18:08:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 20100/20200 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سردیوں میں لوکل میں فیکڑی والوں کی بھی اچھی ڈیمانڈ ہوتی ہے۔ فل حال لائنوں سے بھی ٹریڈرز کے جزبات بہتر ہو گئے ہیں۔ بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Nov 11 2023 14:24:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہے۔ 300 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 20000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 09 2023 18:16:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 19800 کا گاہک ہے جبکہ بیچ نہیں ہے۔ بیچ 20000 میں بھی مشکل سے ہی آتی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott