Black Matpe | ماش ثابت
Dec 17 2024
Nov 19 2022 16:22:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 6000/6050 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ لالہ موسیٰ لائن 2500 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ اسٹاکسٹ بھی خریدار ہیں جبکہ فیڈ ملیں بھی خریداری کر رہی ہیں۔ تھل لائن کے مال میں نمی تھوڑی زیادہ ہے تاہم ملیں 15/16% موائسچر والا مال لے جاتی ہیں۔ جبکہ لالہ موسیٰ لائن کے مال میں نمی کم ہے۔ موٹا باریک دونوں ایک ہی ریٹ ہے اسٹاکسٹ لے رہے ہیں۔ .
Nov 19 2022 12:18:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2475 روپی من جیسے حالات ہیں باریک مال کے 2550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔جبکہ تھل لائن 6000/6100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 17 2022 16:17:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن شام کے اوقات میں 25 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 2475 روپی من جیسے حالات بن گئے ہیں باریک مال کے 2550 روپیہ کوئنٹل ۔جبکہ تھل لائن بھی مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 6000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 17 2022 11:57:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2450 روپیہ من جبکہ باریک 2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5900/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ فیڈ ملیں بھی گاہک ہیں اور سٹاکسٹ بھی گاہک ہیں۔ .
Nov 16 2022 16:24:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن موٹا 2450 باریک 2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن پر 5950/6000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Nov 16 2022 12:19:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن موٹا 2450 باریک دیسی 2500 جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5950/6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ خریدار بھرپور ہے۔ اسٹاکسٹ اور ملرز دونوں ہی خریدار ہیں .
Nov 15 2022 15:47:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 5900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں۔ 1/2 نومبر کی پیمنٹ پر 6000 کا خریدار بن جاتا ہے۔ لالہ موسیٰ لائن 2425/50 جبکہ باریک باجرہ 2500 جیسے حالات ہیں۔ مال کٹ رہا ہے۔ انویسٹرز بھی خریدار ہیں جبکہ فیڈ ملیں بھی خریداری کر رہی ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 15 2022 12:18:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 5900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں لالہ موسیٰ لائن موٹا باجرہ 2425 جبکہ باریک دیسی باجرہ 2475 جیسے حالات ہیں مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت فیڈ ملیں بھرپور خریداری کر رہی ہیں جبکہ انویسٹرز بھی خریدار ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اگر فیڈ ملیں اسی طرح دو مہینے باجرہ لگا تار خریدتی رہیں تو باجرہ کی شارٹیج بن سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اس سال چاول اور مکئی کی شارٹیج ہے جو فیڈ ملز کے مین آئٹم ہیں۔ چونکہ سندھ میں 28 لاکھ ایکڑ رقبے پر چاول کی فصل کو نقصان پہنچا تھا اور دوسری جانب پنجاب میں مکئی کی فصل کی کاشت بھی 30% کم تھی۔ جبکہ سنڈھی پڑنے کی وجہ سے فی ایکڑ پیداوار انتہائی کم ہو گئی ہے جس کی وجہ سے فیڈ ملز نے باجرہ خریدنا شروع کر دیا ہے۔ اگر دو ماہ اسی طرح فیڈ ملیں باجرہ خریدتی رہیں تو باجرہ کی شارٹیج ہو سکتی ہے۔ اسی لئے اسٹاکسٹ بھی بھرپور دلچسپی سے خریداری کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے .
Nov 14 2022 16:00:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 2450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک اچھے مالوں کے2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں 5900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 14 2022 12:11:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 2450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک اچھے مالوں کے2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں 5900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott