Sugar | چینی
Jan 15 2025
Nov 09 2023 12:26:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 150 روپیہ من کم ہوئ ہے اور 8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 8650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پچھلے ہفتے میں مارکیٹ میں 600/700 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ تاہم فل حال ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ بیچ کا کوئ پریشر نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 08 2023 17:34:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8700/8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں. بیچ انتہائ کم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 08 2023 15:49:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 8700/8800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے. اس کے علاوہ ابھی بھی مزید انویسٹرز مونگ میں گاہک ہیں۔ .
Nov 08 2023 13:52:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 8600/8700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8500/8600 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Nov 08 2023 12:33:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 8600/8650 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 07 2023 16:18:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید بڑھ گئے ہیں اور 8550/8600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے پچھلے دنوں جو مونگ افغانستان سے آئ تھی وہ انتہائی ناقص کوالٹی کی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ازبکستان اور تاجکستان کی اچھی کوالٹی کی مونگ چائنہ اور دبئی وغیرہ لے لیتے ہیں۔ چونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ کافی اونچی ہے اس لئے اب ازبکستان اور تاجکستان سے مونگ وارہ نہیں کرے گی۔ فل الحال تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 07 2023 12:26:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8450 تک کام ہو کر ابھی 8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم کوئ بیچ کا دباؤ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Nov 06 2023 19:07:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 10% والے مال کا 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ روٹین پیمنٹ پر 8650 روپیہ من تک گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 06 2023 16:54:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8350/8450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 06 2023 11:58:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من تیز ہو گئ ہے اور 8350/8450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 8250/8350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott